پاکستان لکی مروت: کالعدم ٹی ٹی پی کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید پولیس ٹیم کو نشانہ بنانے کے لیے دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا جو مدد کے لیے تھانے جارہی تھی۔
پاکستان نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق مستعفی محمد صادق 2016 میں قومی سلامتی ڈویژن کے سیکریٹری کے عہدے سے ریٹائر ہوئے جبکہ دسمبر 2008 سے اپریل 2014 کے دوران کابل میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔
پاکستان پاکستانی وفد سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیلئے افغانستان پہنچ گیا وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد میں ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم، سیکریٹری خارجہ اسد مجید شامل ہیں۔
دنیا سعودی عملے کی واپسی سے کابل میں دیگر سفارتی مشنز کی بندش کے خدشات سعودی عرب کے عملے کی عارضی واپسی کے بعد کابل میں متحدہ عرب امارات، قطر اور روسی مشن کی بندش کے حوالے سے اطلاعات منظر عام پر آئیں۔
پاکستان ضلع خیبر: پولیس چوکی پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی، پولیس نے خودکش حملہ آور کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا، ڈی پی او
پاکستان پشاور: سربند تھانے پر دہشتگرد حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید حملہ ناکام بنانے کے بعد مقتول پولیس افسران دہشتگردوں کا تعاقب کررہے تھے، واقعے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔
دنیا افغانستان: کابل میں وزارت خارجہ کے باہر دھماکا، 5 افراد جاں بحق میں نے دیکھا کہ ایک آدمی میری کار کے پاس سے گزرا اور اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، عینی شاہد
پاکستان پاکستان ’اشتعال انگیز اور بے بنیاد‘ بیانات سے گریز کرے، افغان طالبان کوشش کر رہے ہیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
دنیا رانا ثنااللہ کا افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں سے متعلق بیان اشتعال انگیز، بے بنیاد ہے، افغان طالبان پاکستانی حکام کے ایسے بیانات دونوں برادر ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں، افغان حکام
پاکستان کابل سفارت خانے پر حملہ: داعش کے دعوے پر تصدیق کی جاری ہے، دفتر خارجہ دہشت گرد حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی افغانستان اور خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا حنا ربانی کھر کا دورہ کابل، طالبان قیادت سے سیکیورٹی مسائل، معاشی تعاون پر مذاکرات وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے ایک روزہ دورہ افغانستان میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
پاکستان ٹی ٹی پی کا سیزفائر ختم کرنے کا اعلان، دہشتگردوں کو ’ملک بھر میں حملوں کا حکم‘ بنوں کے ضلع لکی مروت سمیت مختلف علاقوں میں عسکری اداروں کی طرف سے مسلسل آپریشنز ہو رہے ہیں اور اقدامی حملوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی
پاکستان امن مذاکرات کی کامیابی ٹی ٹی پی کے برتاؤ پر منحصر ہے، پاکستانی سفیر عمر خالد خراسانی کی ہلاکت سے کالعدم ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان رواں سال جون سے جاری امن مذاکرات متاثر ہونے کا خدشہ ہے، رپورٹ
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان میں ہلاک عمر خالد خراسانی کی کار افغانستان کے صوبے پکتیکا کے ضلع برمل کے قریب حملے کی زد میں آئی، ترجمان ٹی ٹی پی
پاکستان افغانستان: کالعدم ٹی ٹی پی سے پشتون جرگے کے مذاکرات کا ایک اور دور مکمل تین روزہ مذاکرات سازگار ماحول میں ہوئے، دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے کے تحفظات پر بات چیت کی گئی، بیرسٹر محمد علی سیف
پاکستان پاک-افغان بس سروس اگلے مہینے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کابل میں مذاکرات کے دوران دو طرفہ تجارت بڑھانے، تاجروں کو ٹرانزٹ ٹریڈ میں مشکلات ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا، سفارت خانہ
دنیا طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی پہلی مرتبہ کابل آمد، اجلاس میں شرکت اسلامی نظام کا قیام نہ صرف افغانستان کے عوام کے لیے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے اچھی خبر ہے، طالبان سربراہ
پاکستان حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت، ٹی ٹی پی کا غیرمعینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان بات چیت میں کافی پیش رفت کے نتیجے میں ٹی ٹی پی قیادت نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، ترجمان
پاکستان حکومت، طالبان کے درمیان مذاکرات میں شرکت کیلئے قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا 50 سے زائد افراد اس جرگے کا حصہ ہیں جس میں ایک وفاقی وزیر، خیبر پختونخوا حکومت کے نمائندگان اور قبائلی عمائدین شامل ہیں، شوکت خان
پاکستان ٹی ٹی پی نے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کردی اسلامی امارات افغانستان کی ثالثی میں تحریک طالبان اور حکومت پاکستان کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین