طالبان رہنما شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات کے لیے قندھار جاؤں گا، دورے کے دوران پاکستان اور افغانستان کے مفادات مدنظر رکھوں گا، سربراہ جے یو آئی(ف)
پاکستان میں ہونے والے حملے پر حیران ہیں، پاکستان کے مطالبات پر غور کریں گے تاہم ہر معاملے میں افغانستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، ترجمان افغان حکومت
جہاں تک پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کا تعلق ہے، ہم پاکستان اور ٹی ٹی پی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مل بیٹھیں اور اپنے طور پر مسائل کا حل تلاش کریں، امیر خان متقی