ڈی ایس پی چن شاہ کی سربراہی میں شاہ نور گاؤں میں ایک خاتون کے اغواکاروں کی گرفتاری کے لیے پولیس موجود تھی کہ نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی، ترجمان پولیس
عسکریت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ چیک پوسٹ پر حملہ کیا، فائرنگ کا تبادلہ ڈیڑھ گھنٹے جاری رہا، حملہ ناکام بنا دیا گیا، عسکریت پسند فرار ہو گئے، ترجمان پولیس