پاکستان شیر افضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے نامزد عمر ایوب کی سربراہی میں 19 رکنی کمیٹی میں سے 9 نے شیخ وقاص کو، 7 نے افضل مروت کو ووٹ دیا، ذرائع
پاکستان افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں شروع لاکھوں افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کی مہم وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ممکنہ طور پر موسم گرما کے اوائل سے شروع ہوسکتی ہے، عہدیدار
پاکستان غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو بے دخل کرنے کا الٹی میٹم، حکام کو ’تاریخی چیلنج‘ درپیش یہ ایک بہت بڑا اقدام ہے، اس کیلئے ایک لاجسٹک پلان اور انسانی و مالی وسائل کی ضرورت ہوگی، حکام
پاکستان حملوں کے باوجود حکومت اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی برقرار کالعدم ٹی ٹی پی نے حملوں اور بھتہ خوری کے واقعات میں ملوث ہونے کی تردید کی اور متاثرین سے کہا ہے کہ وہ ایسے واقعات کو رپورٹ کریں۔
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کے بغیر جرگہ کابل سے واپس آگیا مجھے لگتا ہے کہ اس مسئلے میں مزید کچھ وقت لگے گا، میں اسے کسی صورت جلد نتیجے تک پہنچتا نہیں دیکھ رہا ہوں، جرگہ رکن
پاکستان حکومت، کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان غیر معینہ مدت تک جنگ بندی پر اتفاق یہ پیشرفت کابل میں دونوں فریقین کے اعلیٰ سطح کے وفود کی موجودگی میں پیچیدہ اور جامع مذاکرات کے سلسلے کے بعد سامنے آئی، رپورٹ
پاکستان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان حکومت طے شدہ فیصلوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہی، اس کے بجائے سیکیورٹی فورسز نے متعدد علاقوں میں حملے کیے، ٹی ٹی پی کا دعویٰ
پاکستان عارضی جنگ بندی کیلئے حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان میں مفاہمت براہِ راست بات چیت کے نتیجے میں ہوئی عارضی مفاہمت، اعتماد سازی کے لیے ٹی ٹی پی کے کچھ معمولی جنگجوؤں کی رہائی سے مشروط ہے، رپورٹ
دنیا طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید بات چیت جاری ہے اور معاہدہ ہونے کے قریب ہے، معاہدے کی شرائط کے حوالے سے مزید بات چیت کرنے کے لیے کچھ باقی نہیں، ترجمان
دنیا امریکا اور طالبان افغانستان سے افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند جب دونوں فریقین عملدرآمد کے طریقہ کار پر رضامند ہوجائیں گے تو اس کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا، طالبان ترجمان
پاکستان افغان امن معاہدے کیلئے غیر ملکی افواج کا انخلا بنیادی مطالبہ طالبان ترجمان نے ڈان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا سے 80 فیصد مذاکرات مکمل ہوچکے ہیں۔
پاکستان پشاور: بی آر ٹی کی 6 ماہ میں تکمیل کیلئے ٹھیکیدار کو اضافی رقم دینے کا انکشاف بی آر ٹی کے آغاز سے قبل ہی سڑکیں کشادہ اور ان کی خوبصورتی کے منصوبے سے ٹریفک کا مسئلہ بڑی حد تک حل ہوچکا تھا، رپورٹ
پاکستان پاکستان کی امریکا اور افغان طالبان کے مابین ملاقات کروانے کیلئے سرتوڑ کوششیں پاکستان نے طالبان کو اسلام آباد میں ایک ملاقات کروانے کا پیغام پہنچا دیا تاکہ امن ایجنڈے کو مزید فروغ دیا جاسکے، رپورٹ
پاکستان وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا، قبائلی علاقوں کیلئے فنڈز دینے پر راضی تینوں فریق وفاقی حکومت سے ملنے والے تقسیم شدہ فنڈز میں سے3فیصد قبائلی علاقوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئےفراہم کریں گے۔
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا اصلاحات قانون پر اعتراضات اٹھا دیے اقتصادی امور پر کوئی اتفاقِ رائے نہیں، رقم کی فراہمی کے بغیر تمام باتیں محض کاغذات میں ہیں، چیف سیکریٹری محمد اعظم خان
پاکستان اسلام آباد میں ‘افغان امن مذاکرات‘ کا بلا نتیجہ اختتام افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا لیکن افغان حکومت سے مذاکرات کی حمایت نہیں کی، ذرائع
پاکستان ’پاک-افغان سرحد پر باڑ لگانے کا پہلا مرحلہ آئندہ برس مکمل ہوگا‘ علاقے میں نامساعد حالات، سخت سردی اور برفباری میں بھی دن رات باڑ لگانے کا کام جاری ہے، سیکیورٹی حکام
پاکستان فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام پر جلد تاریخی فیصلے کا امکان فاٹا اصلاحات پر قائم قومی عمل درآمد کمیٹی نے قبائلی علاقوں کے شمال مغربی خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام کی تصدیق کردی۔
پاکستان فاٹا کا انضمام اور اس کی پیچیدگیاں کیا حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اصلاحات پر عمل درآمد کرے گی؟
پاکستان خیبرپختونخوا: 'صرف ایک فیصد سنگین جرائم میں افغان مہاجرین ملوث' 10549 جرائم میں سے صرف 134 میں افغان مہاجرین کو ملوث قرار دیا گیا، صوبائی حکام جھوٹے اعداد وشمار پیش کرتے رہے، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین