پاکستان ذخائر پر اختلافات فاٹا اصلاحات پر اثر انداز ہونے کا خدشہ صوبوں اوروفاق کے درمیان قبائلی علاقوں میں ذخائر اور بنیادی ڈھانچے کیلئے سرمایہ کاری پر ریونیو شیئر کرنے پر اختلافات ہیں۔
پاکستان ’2018 سے قبل فاٹا کا خیبر پختونخوا سے انضمام‘ کے پی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی انتخابات بھی کرائے جائیں،پرویز خٹک نے اصلاحات کمیٹی کو تجاویز پیش کردیں۔
پاکستان آرمی پبلک اسکول کا ماسٹر مائنڈ امریکی حملے میں ہلاک سانحہ پشاور کے ماسٹر مائنڈ عمرنارے کے ساتھ قاری سیف اللہ بھی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا، امریکی حکام
پاکستان فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے سفارشات یہاں کے عوام نےگزشتہ 30 سالوں میں جنگ کےسواکچھ نہیں دیکھا، فاٹا کے لوگ اب امن و امان،خوشحالی اور شہری حقوق کےمستحق ہیں۔
پاکستان پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر نئے سال کے ابتدائی 20 روز میں ملک بھر میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 60 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں.
پاکستان عسکریت پسندی کے خلاف جنگ، ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ہمارےذہنوں کے سوالات، کیا2015میں حاصل ہونےوالی کامیابیاں2016میں بھی جاری رہےگی؟ اورکیا امن برقراررہےگا یایہ عارضی ہے؟
نقطہ نظر عسکریت پسند ابھی ختم نہیں ہوئے آرمی پبلک اسکول شہدا کے لواحقین کے دماغ میں سانحے کے بعد بہت سے سوالات نے جنم لیا، جن کا جواب دیا جانا ضروری ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں کامیاب فوجی آپریشن ختم ایجنسی کے اہم ترین علاقوں پر فوج کا کنٹرول، سیکڑوں عسکریت پسند ہتھیار ڈالنے پر مجبور کردیے گئے۔
پاکستان انتخابی ' بدانتظامی' کا ذمہ دار کون؟ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات حکمران جماعت کے لیے سب سے بڑی شرمندگی میں تبدیل ہوگئے۔
پاکستان 'پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کو بچالیا' وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو تھپکی دینی چاہئے جن کی آخری منٹ میں سیاسی سرگرمیوں نے ان کی پارٹی اور عمران خان کے دن کو بچالیا۔
پاکستان جب ایک وزیراعلیٰ کی نیند برباد ہوگئی بدترین منظرنامہ درست ثابت ہوا تو اس سے پی ٹی آئی کی حکومت اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر بڑا سوالیہ نشان سامنے آئے گا۔
پاکستان پاکستانی اور عراقی عسکریت پسندوں کے تعلق بنانے والا الزرقاوی احمد فضیل النزال الخلایلہ المعروف ابومعصب الزرقاوی 40 سالہ اردن کا شہری جو لگ بھگ دس برسوں تک پاکستان میں مقیم رہا۔
پاکستان ناراض پی ٹی آئی اراکین نے نیا گروپ بنا لیا تیرہ اراکین اسمبلی پر مشتمل اس گروپ نے گلزار خان کو اپنے لیڈر کے طور پر منتخب کیا ہے۔
پاکستان خود کش بمباروں کی تربیت گاہ کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق یہاں آنے والوں کے لیے حلف نامہ پر دستخط اور سات اصولوں پر سختی سے کاربند رہنا ضروری ہوتا تھا۔
پاکستان عسکریت پسندوں میں اختلافات، کیا ایکشن کا وقت آگیا؟ سوال یہ ہے کہ آیا وزیر اعظم ایکشن میں آئیں گے یا پھرحسب معمول ٹال مٹول سے کام لیں گے؟
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔