پاکستان پنجاب اسمبلی کا آخری اجلاس: 45 منٹ میں 12 بل منظور اپوزیشن نے 3 مرتبہ کورم مکمل نہ ہونے کی جانب توجہ دلائی، اجلاس کی کارروائی 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوئی۔
پاکستان مساجد میں 4 لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کیلئے آرڈیننس نافذ کرنے کا اعلان پنجاب ساؤنڈ سسٹم ریگولیش ترمیمی آرڈیننس کے تحت مساجد میں اذان، عربی خطبے کےلیے 4 لاؤڈ اسپیکر استعمال کیے جاسکیں گے۔
پاکستان احد چیمیہ گرفتاری: ’پنجاب بیوروکریٹس مفاد عامہ کیلئے احتجاج چھوڑ دیں‘ نیب کورٹ میں احد چیمہ کےخلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی ہے،ریاستی اداروں میں تصادم کا خطرہ نہیں, رانا ثناء اللہ
پاکستان ریپ کے ملزم کی سزا کے لیے ڈی این اے کا ثبوت ناکافی سپریم کورٹ اور قانونی شہادت کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ ایک ثبوت کے طور پر قابلِ قبول نہیں۔
پاکستان مدت ملازمت میں توسیع کا کوئی جواز نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب مینجمنٹ سروس کے ملازمین کی وفاقی حکومت کے افسران خلاف درخواست کے بعد شہباز شریف نے مدت کو تین برس تک محدود کردیا۔
پاکستان آڈیٹر جنرل کا 51 پبلک سیکٹر کمپنیوں کے مالی معاملات پر تحفظات کا اظہار ان کمپنیوں میں کام کرنے والے سرکاری افسران نے اپنا آخری ادائیگی سرٹیفکیٹ حاصل نہیں کیا، آڈیٹر جنرل پاکستان
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی، اسموگ ختم ہونے کا امکان اسموگ کے باعث معمولات زنگی بری طرح متاثر، شہریوں کا صحت کے مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا۔
پاکستان پنجاب: دھند سے ہونے والے حادثات میں 10 افراد ہلاک پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند سے عوام پریشان ہیں، جس کی وجہ بھارت میں کوئلے کے پاول پلانٹس سے ہونے والی آلودگی ہے، حکام
پاکستان پنجاب: دھند کا معاملہ بھارتی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ آئندہ 15 روز میں لاہور اور دیگر شہروں میں دُھند کی شدت انسانی برداشت سے باہر ہوجائے گی، صوبائی محکمہ ماحولیات کی وارننگ
پاکستان 'نواز شریف کی پلاٹ پالیسی سے سیکڑوں مستفید ہوئے' بطور وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف نے قانون کے مطابق اپنا صوابدیدی اختیار استعمال کرتے ہوئے پلاٹس بانٹے، ایل ڈی اے ذرائع
پاکستان پاکستانی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وفاقی حکومت کو پالیسی نوٹس ارسال کرکے صوبائی سطح پر نجی شعبوں کو حائل رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے، پی پی ڈی سی
پاکستان ملازمین کو کمپنی کے منافع میں حصہ دار بنانے کیلئے قانون تیار تمام کمپنیوں کو اپنے ملازمین کو کمپنی کے منافع میں شامل کرنے کے لیے حکومت سے منظور شدہ اسکیم متعارف کرانی ہوگی۔
پاکستان آئندہ کچھ روز میں موسم مزید سخت ہونے کی پیش گوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔
پاکستان پروسیکیوٹر پر ملزمان کو مذہب کی تبدیلی کی تجویز دینے کا الزام پروسیکیوٹر نےیوحنا آباد تشدد کیس کےالزام میں گرفتار مسیحی افراد کو ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام قبول کرنے کی تجویز دی تھی
پاکستان 'پنجاب حکومت جلد ہیلی کاپٹر خریداری کا معاہدہ کرلے گی' روس سے کم قیمت پر جدید ورژن کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ایک ماہ کے اندر طے پاجائے گا، حکومتی ذرائع
پاکستان لاہور ایک بار پھر اسموگ کی لپیٹ میں لاہور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں اسموگ لوگوں بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کے لیے تکلیف کا باعث رہی۔
پاکستان شہباز شریف کے لیے ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور پنجاب حکومت کا ایک جہاز گزشتہ برس سے خراب ہے جبکہ روسی ساختہ طیارہ روس جاتے ہوئے افغانستان میں حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔
پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن مستعفی جسٹس حمید الرحمٰن نے موقف اختیار کیا کہ وہ آئین کے آرٹیکل 206 (1) کے تحت اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
پاکستان رینجرز کو اختیارات دینے میں پنجاب حکومت متذبذب فوج چاہتی ہے کہ رینجرز کو صرف دہشت گردوں نہیں بلکہ عام جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے بھی اختیارات دیے جائیں۔
پاکستان پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا منصوبہ رینجرز کو پنجاب میں کراچی کی طرح پولیس جیسے اختیارات حاصل نہیں ہوں گے، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی تصدیق
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین