پاکستان لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن سسٹم کی بحالی کا وقت رات 10 بجے تک بڑھا دیا گیا لاہور ایئرپورٹ ڈومیسٹک اور کارگو آپریشنز کے لیے معمول کے مطابق دستیاب ہے۔
پاکستان کراچی: خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔
پاکستان لاہور میں ریکارڈ بارش سے سیلابی صورتحال، 7 افراد جاں بحق آج لاہور میں ریکارڈ موسلادھار بارش ہوئی ہے جس کی توقع نہیں تھی، سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان پرویزالہٰی پر دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج، پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عدالت حفاظتی ضمانت کی معیاد مکمل ہونے تک سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان پاکستان کی ترقی کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گا، عمران خان جب کہہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہو رہا ہوں تو معلوم نہیں پھر سارا ڈراما کیوں رچایا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان آزادی مارچ: عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ کی ویڈیوز ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پنجاب میں سیاسی صورتحال کشیدہ ہوگئی، رپورٹ
پاکستان مذہبی رہنماؤں کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں جزوی ہڑتال مختلف شہروں میں کاروباری مراکز جزوی طور پر بند ہیں، تاجر تنظیموں نے احتجاجی ریلیاں بھی نکالیں، رپورٹ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار انتقال کرگئے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری احمد مختار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا سرمایہ قرار دیا۔
پاکستان لاہور: حفیظ سینٹر میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ابتدائی معلومات کی بنا پر خدشہ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن
پاکستان 'مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے' مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی اور شہر کے اندر ان کی اجازت نہیں ہوگی، چیئرمین این سی او سی اسد عمر
پاکستان کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث انٹرسٹی بس سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند عالمی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب نے بھی سندھ جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان لاہور: اسحٰق ڈار کا گلبرگ کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل 4 کنال 17 مرلے پر محیط گھر میں موجود تمام کمرے ایئر کنڈیشنڈ ہیں، یوں یہ لاہور کی پہلی ایئر کنڈیشنڈ پناہ گاہ ہوگی۔
پاکستان لاہور: شاہی قلعے میں شادی کی تقریب پر کمپنی کے خلاف مقدمہ درج فاطمہ فرٹیلائزر کی درخواست پر کارپوریٹ ڈنر منعقد کرنے کی اجازت دی تھی تاہم منتظمین نےاس کی خلاف ورزی کی،والڈ سٹی اتھارٹی
پاکستان لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد میں اسموگ کی وجہ سے کل اسکول بند رہیں گے محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے 3 اضلاع میں اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچ گئے نواز شریف کی ایئر ایمبولینس ہیتھرو ایئرپورٹ لندن بحفاظت لینڈ کر گئی ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
پاکستان اسموگ کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد میں 2 روز تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پنجاب حکومت فضا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، صوبائی وزیر برائے تعلیم
پاکستان نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانا چاہیے، مریم نواز سیاست پوری زندگی چلتی رہے گی لیکن والدین دوبارہ نہیں ملتے، لہٰذا میری پوری توجہ اپنے والد پر ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک اسپیشل برانچ پنجاب نے صوبے کے 6 اضلاع کو ڈینگی کے حوالے سے خطرناک قرار دیا تھا، رپورٹ
پاکستان لاہور ایئرپورٹ: پی آئی اے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ جدہ جانے والے طیارے میں 200 مسافر سوار تھے، جب اس نے پرواز بھری تو تیکنیکی نقص کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، ترجمان
پاکستان پی آئی اے کے بیڑے میں 2023 تک 12 نئے طیارے شامل ہوں گے، سی ای او وزیر اعظم عمران خان نے قومی ایئرلائن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے نئے طیاروں کے حصول کی اجازت دے دی۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا