پاکستان خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز والدین پولیو ویکسینیشن کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان
پاکستان دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، لوگ نقل مکانی پر مجبور سیلاب کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کرلیے، پولیس، رینجرز اور فوج کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، ڈی سی قصور
پاکستان بھارت کی آبی جارحیت کے باعث پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ شیڈول کے بغیر پانی چھوڑا گیا، متعلقہ محکموں کو ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات کردی گئی، پی ڈی ایم اے پنجاب
پاکستان لاہور: ضلعی انتظامیہ کا اپوزیشن کو مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار اپوزیشن نے 25 جولائی کو عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر یومِ سیاہ منانے اور احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا، رپورٹ
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی، سمجھوتہ ایکسپریس سروس معطل سمجھوتہ ایکسپریس سے بھارت جانے والے16مسافر کراچی سے لاہور پہنچ چکے، جہاں سے انہیں اب دہلی روانہ ہونا تھا، ریلوے حکام