Live Covid 2019 لاہور میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
پاکستان کورونا وائرس: ملک میں مزید 3 ڈاکٹرز کا انتقال، طبی عملے کے متاثرین کی تعداد 1904 ہوگئی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ٹراما سینٹر کے انچارج اور پنجاب کے نجی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر انتقال کرگئیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ملک میں او پی ڈیز مکمل بحال نہ ہوسکیں صوبہ پنجاب اور سندھ کے اکثر ہسپتالوں میں او پی ڈیز فعال، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیشتر او پی ڈیز بند ہیں۔
پاکستان پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا،بلوچستان میں ایک، ایک موت کی تصدیق کے بعد اموات 57 ہوگئیں، 429 افراد اب تک صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔
Live Covid 2019 پنجاب میں مزید 26 کیسز سامنے آگئے، ایک مریض بھی چل بسا محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے جناح ہسپتال میں مغل پورہ کے 42 سالہ مریض کی کورونا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کی۔
Live Covid 2019 گنگارام ہسپتال کوروناوائرس کی شکارحاملہ خواتین مریضوں کیلئے مختص ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے بتایا کہ پنجاب کی وزیر صحت ...
پاکستان بلوچستان: ’95 فیصد ملنے والا طبی سامان ڈاکٹرز کو فراہم کیا جاچکا ہے‘ ڈاکٹروں کو وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی کٹس فراہم کردی گئی ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی
Live Covid 2019 پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز 2 ہزار سے تجاوز کر گئے صوبے میں مزید 86 کیسز کی تصدیق کردی، جس کے بعد وہاں متاثرین کی تعداد 2004 ہوگئی۔
پاکستان لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت 73 سالہ مریض کو کورونا وائرس کی تشخیص پر علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا، ان کی لاش ہسپتال کے واش روم میں پائی گئی۔
پاکستان لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک تلاش کے دوران لاہور کے وائلڈ لائف سفاری پارک میں شیر کے جنگلے سے بلال کی لاش کی باقیات ملیں، اہلخانہ سراپا احتجاج۔
پاکستان وکلا کی ’دھمکیاں‘، سیکیورٹی کے بغیر او پی ڈی نہیں کھولیں گے، ڈاکٹرز گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پی آئی سی کی ایمرجنسی کو تو فعال کردیا گیا، تاہم او پی ڈی مسلسل چوتھے روز بھی بند رہی۔
پاکستان لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پر دھاوا، 3 مریض جاں بحق مشتعل افراد نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے شیشے توڑ دیے، پولیس نے وکلا کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
پاکستان پی آئی سی میں وکلا کی توڑ پھوڑ، یاسمین راشد کی نااہلی سے یہ سب ہورہا ہے، ڈاکٹرز وکلا کی جانب سے توڑ پھوڑ قابل مذمت ہے، واقعے کی تحقیقات کے لیے ڈاکٹروں کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، ایم ایس
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان جج کے احکامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور عدالتی احکامات کے پیش نظر ہم نے ہڑتال موخر کر دی ہے، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس
پاکستان نواز شریف سروسز ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے ڈاکٹروں نے طبی خطرات کے پیش نظر نوازشریف کے لیے گھر پر خصوصی میڈیکل یونٹ بنانے کی تجویز دی، مریم اورنگزیب
پاکستان نواز شریف کا ڈسچارج کے باوجود سروسز ہسپتال میں رہنے کا فیصلہ لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے مریم نواز کی روبکار جاری نہ ہونے کے باعث نواز شریف آج سروسز ہسپتال میں ہی رہیں گے۔
پاکستان نواز شریف کو انجائنا کا اٹیک ہونے کی تصدیق سابق وزیراعظم کو ہارٹ اٹیک نہیں ہوا، انہیں خون پتلا کرنے والی ادویات دینی شروع کردی گئی ہیں، ڈاکٹر محمود ایاز
پاکستان مرض کی تشخیص کے بعد نواز شریف کو پی کے ایل آئی لے جانے کا فیصلہ پی ای ٹی اسکین کے ذریعے سابق وزیراعظم کے خلیے اور اعضا سے متعلق مزید تفصیلات معلوم کی جاسکیں گی، ڈاکٹر محمود ایاز
پاکستان ڈاکٹرز نے نواز شریف کے خون کی ٹیسٹ رپورٹس غیرتسلی بخش قرار دے دیں میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کے لیے بلڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرول، یورک ایسڈ اور معدے کی ادویات تجویز کی گئیں ہیں۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین