پاکستان ہسپتال میں توڑ پھوڑ، موٹاپے کا شکار نورالحسن سمیت 2 مریض دم توڑ گئے توڑ پھوڑ کے باعث بھگدڑ کے دوران نورالحسن اور ایک اور مریض اسٹاف کی غیر موجودگی کی وجہ سے انتقال کرگئے، ڈاکٹر
پاکستان 'پنجاب کے بیوٹی پارلر ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا سبب' سیلونز میں ایک ہی اوزار کو بار بار استعمال کرنے سے یہ صورتحال پیدا ہورہی ہے، حکام
پاکستان لاہور: داتا دربار کے باہر پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا،10 افراد جاں بحق، 30 زخمی دھماکے میں 7 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا اور اس میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا، آئی جی پنجاب عارف نواز
پاکستان پی کے ایل آئی میں جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کی سربراہی میں ڈاکٹر احسن الح، ڈاکٹر سہیل راشد اور ڈاکٹر یاسر خان نے 31 سالہ مریض کا آپریشن کیا۔
پاکستان نواز شریف کیلئے 'موبائل میڈیکل یونٹ' کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا عثمان بزدار کی ہدایت پر 3 امراض قلب کے ڈاکٹرز، 3 ٹیکنیشن، 3 ڈرائیور 24 گھنٹے مرحلہ وار فرائض انجام دیں گے، ترجمان
پاکستان نواز شریف کو جیل سے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا سابق وزیراعظم کو امراض قلب کے وارڈ کا وی آئی پی روم پسند نہ آنے پر گائنی وارڈ یونٹ 2 منتقل کیا گیا، ذرائع
پاکستان نوازشریف کی تضحیک کی جارہی ہے، رحم کی بھیک نہیں چاہیے، مریم نواز سابق وزیراعظم نے اپنی والدہ اور صاحبزادی سے ہسپتال میں ملاقات کی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
پاکستان نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے میڈیکل بورڈ کی سفارش پر سابق وزیر اعظم کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان نواز شریف کی ای سی جی کے بعد تھیلیم اسکین رپورٹ بھی غیر تسلی بخش قرار سابق وزیر اعظم کے دل کی ایک شریان میں معمول سے زیادہ تنگی کے اثرات ظاہر ہوئے ہیں، انجیوگرافی کی ضرورت پیش آسکتی، ذرائع
پاکستان نواز شریف کا طبی معائنہ، ای سی جی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار ہسپتال انتظامیہ کا نواز شریف کو ہسپتال میں رہنے کا مشورہ، حکام نے سابق وزیر اعظم کو دوبارہ جیل منتقل کردیا۔