پاکستان پولیو کیسز کی تفصیلات میڈیا کو فراہم کرنے سے روک دیا گیا آئین کے کے تحت ہر شہری کو معلومات تک رسائی کا حق حاصل ہے اورحکومت کا یہ اقدام بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان کیا مولانا عبدالعزیز نظربند ہیں؟ مولانا عبدالعزیز گزشتہ جمعہ لال مسجد نہیں آئے اور بذریعہ ٹیلیفون تقریر اور خطبہ دیا جس کے بعد سے افواہیں زیر گردش ہیں
پاکستان لال مسجد کی 'قیدی' کا والدین کے ہمراہ جانے سے انکار عظمیٰ کے والد نے الزام لگایا تھا کہ مولانا عبد العزیز کی اہلیہ ام حسن نے ان کی بیٹی کو جامعہ حفصہ میں قید کر رکھا ہے۔
پاکستان پولیو ویکسین 'حرام' نہیں : لیبارٹری رپورٹ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے زیرانتظام لیبارٹری نے پولیو ویکسین کے ٹیسٹ کے بعد اس کے حلال ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان ٹیم بلاول: پیپلز پارٹی کا نیا یوتھ ونگ؟ اگرچہ پی پی پی کا یوتھ ونگ موجود ہے تاہم 'ٹیم بلاول' کا مقصد بلاول بھٹو کا حمایتی گروپ بنانےکی ایک کوشش معلوم ہوتی ہے۔
پاکستان مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری، سول سوسائٹی کی ڈیڈ لائن ختم ایف آئی آر میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات آج شام 5 بجے تک شامل نہ ہونے پر آبپارہ تھانے پہنچیں گے، سول سوسائٹی اراکین
پاکستان داخلی جمہوریت میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سرفہرست یہ دعویٰ پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیگیسلٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔
پاکستان سانحہ پشاور:مذمت نہ کرنے پر مولانا عبدالعزیز کے خلاف مظاہرہ لال مسجد کے مہتمم اعلیٰ کے بیان کے خلاف سول سوسائٹی کے احتجاج کے پیش نظر کشیدگی کا خدشہ، مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان ایبولا وائرس کی روک تھام، ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی یہ ٹیم ایئرپورٹس سمیت دیگر داخلی مقامات پر جا کر متاثرہ شخص کی پاکستان آمد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گی۔
پاکستان ناقابل رسائی قبائلی علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز جنوبی وزیرستان ایجنسی کو 37 حصوں میں تقسیم کرکے ویکسین مہم کے دوران 68 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔
پاکستان پولیو وائرس، پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا انتباہ پاکستان نے چھ ماہ کے دوران کارکردگی کو بہتر نہ بنایا تو مزید سفری پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔
پاکستان ملک میں پولیو کے مزید تین کیسز کی تصدیق ملک میں پولیو کے مزید تین کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد رواں برس یہ تعداد 174 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان 'خود کو سمجھاتا ہوں لوڈشیڈنگ میری غلطی نہیں' اسلام آباد میں ایک سب سٹیشن پر لوڈ شیڈنگ کرنے والے اہل کار سے انٹرویو۔
پاکستان بڑھتے پولیو کیسز کے خلاف حکومتی حکمت عملی نہ ہونے کے برابر پولیو کیسز کی تعداد بڑھنے سے حکومت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا ہے تاہم اجلاسوں کے علاوہ کوئی اقدامات نہیں ہو رہے۔
پاکستان ملک میں مزید پانچ پولیو کیسز کی تصدیق فاٹا میں دو جبکہ خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں ایک، ایک کیس سامنے آیا۔
پاکستان حکومت کو پولیو ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کی جلدی ایسا نظر آتا ہے کہ اس مرکز کا قیام انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ بورڈکو مطمین کرنے کے لیے عمل میں لایا جارہا ہے ۔
پاکستان دھرنے کے شرکاءکو روکنا اسلام آباد کی ٹریفک کے لیے پڑ گیا بھاری فیض آباد، بارہ کہو اور ترنول کے مقامات پر مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان کئی جگہوں پر جھڑپیں بھی دیکھی گئیں۔
پاکستان ملک میں پولیو کے مزید چھ کیسز کی تصدیق یہ نئے کیسز اس وقت سامنے آئے ہیں جب دو روز قبل یعنی منگل کو ملک بھر میں ایک ہی دن میں پولیو کے تیرہ کیس سامنے آئے تھے۔
پاکستان ملک میں ایک ہی روز پولیو کے تیرہ کیسز سامنے آگئے سات کیسز فاٹا، تین خیبرپختونخوا، جبکہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں ایک، ایک کیس سامنے آیا ہے۔
پاکستان آئی ایم بی اجلاس: کیا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی؟ اس ضمن میں پولیو پروگرام کی نیشنل کوآرڈینیٹر عائشہ رضا کا کہنا ہے کہ وہ لندن کے اجلاس میں پاکستان کا دفاع کریں گی۔