پاکستان نواز شریف نے انتخابات ’چوری‘ شدہ اور نتائج ’ مشکوک ‘ قرار دے دیے اڈیالہ جیل میں شہباز شریف نے نواز شریف سے براہ راست ملاقات کی انتخابات کے بعد ملک کے منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان این اے 60 پر انتخابات ملتوی کرنے کےخلاف شیخ رشید کی درخواست خارج الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے قومی اسمبلی کے ...
پاکستان ’سوشل میڈیا کی نگرانی کیلئے خودکار ٹیکنالوجی حاصل کی جائے‘ شرپسند عناصر کی جانب سے انتخابی عمل کی ساکھ خراب کرنے کی کوششوں کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانا ناگزیر ہوگیا ہے، سینیٹرز
پاکستان ڈریپ نے ہائی بلڈ پریشر کی ملاوٹ شدہ ادویات واپس منگوانے کی ہدایت کردی برطانیہ کی جانب سے ان ادویات میں ایسے عنصر کی ملاوٹ کی نشاندہی کی گئی تھی جو کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ: نجی میڈیکل کالجز میں تا حکم ثانی داخلوں پر پابندی ہمیں قابل ڈاکٹروں کی ضرورت ہے لیکن بدقسمتی سے اس شعبے میں تاجر آگئے ہیں جو میڈیکل کالجز چلا رہے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان صحافیوں نے سینیٹ کارروائی کی کوریج سے بائیکاٹ کردیا سینیٹ چیئرمین نے ڈان اخبار کی ترسیل میں رکاوٹ کا معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان ملک گیر احتجاجی کیمپس کا انعقاد، ڈان گروپ سے یکجہتی کا اظہار ڈان اخبار قائد اعظم کا منصوبہ تھا اس پر قدغن دراصل قائد اعظم کے فرمودات پر پابندی کے مترادف ہے، طلعت حسین
پاکستان پاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا پاکستان اس گیس منصوبے پر تیزی سے پیش رفت دیکھنے کا خواہاں ہیں، قائم مقام چیئرمین سینیٹ
پاکستان ’عمران خان سمیت 6 سیاستدانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہیں، نیکٹا ڈائریکٹر عبید فاروق
پاکستان انتخابات میں صحافیوں پر تشدد سے متعلق مانیٹرنگ نظام متعارف کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی رپورٹ کیلئے ٹیلی فون، ای میل اور واٹس اپ پر رابطہ کیا جا سکتا ہے، پاکستان پریس فاؤنڈیشن
پاکستان ‘پسندیدہ نتائج کیلئے انتخاب میں تاخیر ملک کیلئے تاریکی دور ہوگا‘ انتخابی امیدواروں کے دفاتر اور جلسوں پر حملوں کے واقعات کسی بڑے واقعے کا پیش خیمہ ہے، میاں رضا ربانی
پاکستان پی ٹی وی کو نوازشریف، مریم نواز سے نشری اخراجات وصول کرنے کا حکم نواز شریف کی نااہلی کے باوجود 10 مہینوں میں ان کی اور مریم نواز کی 101 تقاریرنشر کی گئیں ، سینیٹر فیصل جاوید
پاکستان انتخابی عمل: میڈیا کو درپیش مشکلات پر یورپی مبصرین کو بریفنگ سینیٹ کی کمیٹیوں کوشکایات موصول ہوئیں جن میں بتایاگیا کہ بعض میڈیا ہاوسز خاص طورپر ڈان کو دھمکیاں مل رہی ہیں، شیری رحمٰن
پاکستان قومی اسمبلی کی 272 نشستوں کیلئے تحریک انصاف کے 229 امیدوار قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، عمران خان 5 حلقوں سے امیدوار ہوں گے۔
پاکستان وطن واپسی پر گرفتار ہوا تو واپسی کا کیا فائدہ، پرویز مشرف وطن واپسی کے لیے تمام تر تیاریاں کر چکا تھا لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر اپنا ارادہ تبدیل کیا، آل پاکستان مسلم لیگ چیئرمین
پاکستان قومی صحت انشورنس اسکیم میں نیوروسرجیکل آپریشن بھی شامل رقم میں 20 فیصد اضافہ کردیا، دوسرے مرحلے کو فعال بنانے کیلئے 4 انشورنس کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، ڈاکٹر فیصل
پاکستان ‘نگراں حکومت مسلم لیگ (ن) کیلئے سیاست نہ کرے‘ بجلی کے بحران پر غیر متعلقہ لوگ بات کررہے ہیں، نگراں حکومت بتائے کہ اگر بجلی ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے، بابر اعوان
پاکستان پاکستان میں معذور افراد کی فلاح و بہبود کا قانون ہی موجود نہیں جسمانی معذور افراد کے لیے 1981 میں قانون تشکیل دیا گیا تھا، مذکورہ قانون صرف معذور افراد کی ملازمتوں سے متعلق ہے۔
پاکستان پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے، خورشید شاہ رضاربانی، خورشید شاہ نے سابق صدر کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے پر عدالتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
پاکستان قومی اسمبلی نے 5 برسوں میں 205 بل منظور کیے، رپورٹ ایوان میں 182 حکومتی اور 23 پرائویٹ ممبر بلز منظور ہوئے، یہ تعداد گزشتہ اسمبلیوں کی مدت کے مقابلے میں زیادہ تھی، فافین