پاکستان غیرت کےنام پر لڑکی کےقتل کی کوشش، قومی انسانی حقوق کمیشن کا ایکشن کمیشن نے لڑکی پر فائرنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمے میں غیرت کے نام پر قتل کی کوشش کی دفعات شامل کر نے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان جے یو آئی(ف) کے ایم این اے پرجامعہ کی تقرریوں میں مداخلت کا الزام مولانا گوہرشاہ خود بھی متعدد افراد کو نوکریاں دلوا چکے ہیں اور مزید بھرتیوں کیلئے زور ڈالتے رہے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان وزن کم کرنے کیلئے لائپوسکشن کروانے والا شخص ہلاک، ڈاکٹر گرفتار جعلی ڈاکٹر کی وجہ سے وزن میں کمی کے خواہش مند اسلام آباد کے رہائشی کے جسم میں انفیکشن پھیل گیا اور وہ 4 دن میں چل بسا۔
پاکستان ملالہ حملہ: احسان اللہ احسان کا نام مقدمے میں شامل کرنے کی ہدایت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے احسان اللہ احسان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی کے قیام کی تجویز بھی دے دی۔
پاکستان بھارتی شہری عظمیٰ کا ’گن پوائنٹ‘ پر شادی کرانے کا الزام شادی کرنے نہیں آئی تھی،تمام سامان بھی لے لیا گیا اور ہراساں کیا گیا، انڈین خاتون نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔
پاکستان رکن اسمبلی کا کئی ہسپتالوں میں گردوں کی فروخت کا دعویٰ وفاقی دارالحکومت کے چند نجی ہسپتال گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں، بابر نواز خان
پاکستان 'پاکستان 5 ہزار ارب روپے تک ٹیکس وصول کر سکتا ہے' ملک میں یکساں ٹیکس نطام ہونا چاہیئے، ٹیکس کا سارا بوجھ کاروباری برادری پر ہے، اجلاس کے شرکا کا اظہار خیال
پاکستان 'خواتین کے ووٹ الیکشن کے نتائج کا تعین کریں گے' پارلیمانی کیمٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ کسی بھی حلقے میں خواتین کے ووٹ 10 فیصد سے کم نہیں ہونے چاہیے۔
پاکستان کیپٹن صفدر کو امام مسجد بنانے کی تجویز میں کیپٹن صفدر کی اسلام کے حوالے سے معلومات سے بہت متاثر ہوں، رکن قومی اسمبلی شاہجہاں منگریو
پاکستان بچوں کے جنسی استحصال پرسخت سزا کا بل مسترد بچوں کا جنسی استحصال کاروبار بن چکا ہے،ریپ کیسز پر سزائے موت یا عمر قید ہونی چاہیے، مسرت احمد زیب
پاکستان اسلام آباد کا تعلیم یافتہ طبقہ پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری جن افراد نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
پاکستان سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد: انٹرپول سے مدد طلب ایف آئی اے نے گستاخانہ مواد پھیلانے والے پیجز بند کرنے کے لیے فیس بک کو باضابطہ طور پردرخواست بھی بھیج دی،رپورٹ
پاکستان ’عربی سے دوری دہشت گردی میں اضافے کی وجہ قرار‘ پاکستان میں دہشت گردی میں اس لیے اضافہ ہورہا ہے، کیونکہ طلبہ عربی نہیں پڑھ رہے، مسلم لیگی رکن اسمبلی پروین بھٹی
پاکستان اوکاڑہ زرعی زمین تنازع کا 'پُرامن حل' جلد متوقع این ایچ سی آر نےاس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ فوج اور کسانوں کے درمیان زرعی زمین کا تنازع مارچ میں حل کرلیا جائے گا
پاکستان صحت سے متعلق اجلاس میں کاکروچوں کی موجودگی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کے اجلاس میں سیکریٹری کے سموسوں اور سینڈوچ کے نیچے کاکروچ پائے گئے۔
پاکستان پارلیمانی رہنماؤں کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹس کی موجودگی؟ سردار ایاز صادق، رضا ربانی، خورشید شاہ سمیت دیگر نے دعویٰ کیا کہ ان کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹس کھلوائے گئے ہیں۔
پاکستان اقتدار میں ہوتے ہوئے گمشدگیاں ناقابل برداشت، وزیر داخلہ حکومت کا پہلا مقصد لاپتہ سلمان حیدر کی بازیابی ہے، اس مکروہ جرم میں ملوث افراد کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے، چوہدری نثار
پاکستان سماجی کارکنوں کی گمشدگی کی گونج پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلمان حیدر کی تلاش کی کوششوں میں تیزی لانے کی ہدایات جاری
پاکستان ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کمیشن کےسربراہ جسٹس جاوید اقبال نےتحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر لانے اور اس کی شفارشات پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان 'بلوچستان میں جبری گمشدگی کے صرف 96 کیسز' صوبے سے صرف 96 افراد لاپتہ ہیں، معاملے کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہے، انکوائری کمیشن کے چیئرمین ریٹائر جسٹس جاوید اقبال