نقطہ نظر مسئلہ اقرباپروری کا ہے ہر حکومت نے اداروں کو اپنے پسندیدہ لوگوں کو نوازنے کے لیے استعمال کیا ہے تاکہ وقت پڑنے پر سیاسی فوائد حاصل کیے جاسکیں۔
نقطہ نظر عمرکوٹ والوں کی دکھ بھری داستان پاکستان بالخصوص اندرونِ سندھ میں اقلیتوں کے خلاف مظالم اس نہج پر پہنچ گئے ہیں، کہ انہیں لانگ مارچ کا سہارا لینا پڑا ہے۔
نقطہ نظر صحافت پر حملہ اسلام آباد میں جاری ڈرامہ سیاست کو بیہودگی کی حد تک لے آیا ہے، اور میڈیا کو الزامات سے بری نہیں کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر حکومت کی ناکام حکمت عملیاں وزیر اعظم یہ سمجھنے میں ناکام رہے کہ صرف پارلیمنٹ ہی ان کے جائز وزیر اعظم ہونے کے دعوے پر دستخط کر سکتی ہے۔
نقطہ نظر اندر کا دشمن دہشت گردوں کے ہمدرد حکومت، سیاسی جماعتوں، بیوروکریسی حتیٰ کہ عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں میں بھی موجود ہیں-
نقطہ نظر دانشور سردار اب جبکہ خیر بخش مری رخصت ہوچکے ہیں اسلام آباد کو چاہیئے کہ اس صورتحال پر غور کرے جو خود اسکی اپنی پیدا کردہ ہے
نقطہ نظر کون بچائے گا سسٹم؟ پاکستانی عوام جس تیزی سے تاریخ کے تلخ سبق بھولتے ہیں، دیکھ کر دماغ بھنّا جاتا ہے-
نقطہ نظر مودی کے انڈیا پر نظریں حکمرانوں اور عوام دونوں ہی کو جلد ہی ان نقصانات کا احساس ہوجائے گا جو بائیں بازو کی شکست کے نتیجے میں پہنچا ہے-
نقطہ نظر !بس اب بہت ہوگیا یہ بد وضع جنگ کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ یہ قومی میڈیا کو سخت نقصان پہنچا رہی ہے-
نقطہ نظر دہشت گردی کے متاثرین کی امداد اور بحالی حکام کو اس بات کا احساس بہت دیر میں ہوا کہ دشت گرد حملوں کے شہری متاثرین بھی معاوضے کے مستحق ہیں-
نقطہ نظر خوف کا راج پورے ملک پر ایک گہرے خوف کا ماحول طاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کیلئے اپنے حقوق کی حفاظت بھی مشکل ہوگئی ہے
نقطہ نظر احمقانہ اورخطرناک اقدامات وہ حکومت جو لوگوں کو تحفظ نہیں دے سکتی، اسے لوگوں سے وفاداری کی امید رکھنے کا کوئی حق نہیں ہے-
نقطہ نظر کھیلنے کا حق تعلیمی ارباب اختیار، کھیلوں اور جسمانی تربیت کو عوامی تعلیم کی اسکیم میں اس کا جائز مقام نہیں دیتے-
نقطہ نظر تباہی کے آثار طالبان کےحمایتی نواز شریف کو خوفزدہ کر رہے ہیں کہ ان کے موکلوں کے آگے ہتھیار ڈالنے سے پس و پیش کیا تو قیامت آجائیگی-
نقطہ نظر پرائیویٹائزیشن کے خطرناک اثرات مزدوروں کے مفادات کا سودا کیا جا رہا ہے اور صارفین کے مفاد کو نظرانداز کیا جارہا ہے
نقطہ نظر عدم برداشت کی انتہا شہریوں کے ادبی مشاغل، میڈیا کی آزادی میں مداخلت اور عقائد کی بناء پر لوگوں پر حملے اور ٹارگیٹڈ قتل معمول کی بات ہوگئی ہے
نقطہ نظر بلوچوں سے فوراً بات کی جائے حکومت بلوچستان کے معاملے میں کتنی سنجیدہ ہے اس کا فیصلہ جلد ہی ہوجائے گا جب لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا۔
نقطہ نظر انکی پہچان انکی قاتل بنی شیعہ-سنی محاظ آرائی کی سیاسی نوعیت کو جب تک واضح طور پر سمجھا نہیں جاۓ گا اس سے باہر نکلنے کا راستہ ممکن نہیں-