Parenting بچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات – والدین کیا کریں؟ میاں بیوی کے درمیان فطری گرم جوشی نہ ہونا، تلخ کلامی اور کبھی کبھی ہونے والے سنجیدہ جھگڑے بچوں کو بھی متاثر کرتے ہیں۔
Parenting بچوں کو بہتر بنانے کی کوشش میں والدین سے ہونی والی غلطیاں : دوسرا و آخری حصہ عام طور پر والدین بچوں کی پرورش کے دوران بچوں کی نہیں بلکہ اپنی نامکمل خواہشات کی پیچھے بھاگنے لگ جاتے ہیں۔
Parenting بچوں کو بہتر بنانے کی کوشش میں والدین سے ہونی والی غلطیاں : پہلا حصہ عام طور پر والدین بچوں کی پرورش کے دوران بچوں کی نہیں بلکہ اپنی نامکمل خواہشات کی پیچھے بھاگنے لگ جاتے ہیں۔
Parenting موبائل اسکرین کے بچوں کی صحت پر پڑنے والے اثرات اور ان سے بچنے کے طریقے عام طور پر والدین انتہائی کم عمربچوں کوبھی بہلانے کے لیے موبائل فون اورٹیبلیٹ دے دیتے ہیں جن کے نقصانات سے وہ بے خبرہیں۔
Parenting والدین کیلئے اسٹوری ٹیلنگ سیکھنے اور بچوں کو نرم دل بنانے کے طریقے کہانیاں سنانا ایک ایسافن ہے جس سے نہ صرف والدین کی تعمیر و تربیت ہوگی بلکہ اس سے وہ بچوں کی بھی بہتر پرورش کرسکیں گے۔
Parenting بچوں کو موبائل و کمپیوٹر آلات سے دور رکھنے کے طاقتور طریقے انٹرنیٹ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کےاس دورمیں والدین سے لےکر بچوں تک سب ہی ایک دوسرے سے بے خبر موبائل میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
Parenting بچوں میں خودکشی کی 7 علامات زیادہ تر بچے جو خودکشی کا سوچ رہے ہوتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ دوسرے ان کی خودکشی کے رجحان کےبارے میں جانیں اور انہیں روکیں۔
Parenting بچوں کو'منفرد' بنانے والی والدین کی بہترین عادات والدین کے پاس یقیناً دنیا کی سب سے اچھی نصیحتیں ہوسکتی ہیں جو وہ اپنے بچوں کو دے کر انہیں منفرد بناسکتے ہیں۔
Parenting بچوں کو بگاڑنے والی والدین کی عادات کیا کبھی آپ نے یا آپ کے والدین نے اس بات پر غور کیا ہے کہ وہ کون سی خاندانی عادتیں ہیں جن سے بچے بگڑتے ہیں؟
Parenting بچوں کا تعلیمی ماحول بتانے والا 'تعلق میٹر'- پانچویں و آخری قسط بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ بعض بچے مخلوط تعلیمی نظام کی وجہ سے بری صحبت میں بھی چلے جاتے ہیں۔
Parenting گھر کا اچھا یا برا ماحول بتانے والا 'تعلق میٹر' - چوتھی قسط یہ سمجھنا ضروری ہےکہ گھرکاماحول نہ صرف والدین بلکہ ان کے بچوں کی پرورش اور ان کی زندگی پر بھی انتہائی اثر انداز ہوتا ہے۔
Parenting بچوں کی دوستیوں سے متعارف کرانے والا 'تعلق میٹر' - تیسری قسط جیسے بچوں کے دوست ہوں گے ویسے ہی ان کی شخصیت بنتی چلی جائے گی، بچوں میں تشدد، جرائم و رجحانات دوستیوں سے منتقل ہوتے ہیں۔
Parenting بچوں کے رویے بتانے والا 'تعلق میٹر' - دوسری قسط بچوں کی آن لائن ایکٹویٹی پر نظر رکھ کر رجحانات کو جانچا جاسکتا ہے اور اس کے لیے آپ کو 5 سوالوں کے جواب درکار ہیں۔
پاکستان بچوں کے رویوں کو سمجھنے کا 'تعلق میٹر' - پہلی قسط ان رویوں کی جانچ کے 5 پہلو ہیں جن پر ہم الگ الگ اقساط میں گفتگو کریں گے، اس بار بچے کو جاننے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان مشرقی پیرنٹنگ اسٹائل: خوبیاں اور خامیاں بعض مشرقی والدین بچوں کی بہتر پرورش کے لیے مغربی پیرنٹنگ کو ہی آئیڈیل سمجھتے ہیں۔
نقطہ نظر مغربی پیرنٹنگ اسٹائل: خوبیاں اور خامیاں ہم میں سے اکثر لوگوں کا عام خیال ہوتا ہے کہ بچوں کو بڑا کرنے، کھلانے پلانے اور اسکول بھیجنے کو ہی پیرنٹنگ کہتے ہیں۔
پاکستان آئیڈیل والدین کی 7 عادات ہر ماں، باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ آئیڈیل والدین ہوں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ اس بارے میں موثر علم حاصل کیا جائے۔
صحت 5 دائرے جہاں ٹیکنالوجی بچوں کو کمزور کر رہی ہے جدید ٹیکنالوجی کے ایسے اثرات سامنے آ رہے ہیں جن پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوں کو سنگین نتائج کا سامنا ہوگا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین