اداکارہ نے 10 مارچ کو انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں اور ساتھیوں سے دعاؤں کی التجا بھی کی اور بتایا کہ انہیں آج دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔
نیلم منیر نے رواں برس 3 جنوری کو نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی، بعد ازاں ان کی شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔