پاکستان پشاور: کم سن بچی کو برہنہ گھمانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار ملزم نے واقعے کے بعد شہر چھوڑ دیا تھا تاہم اس کے واپس آنے پر اسے چمکنی روڈ سے گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم چرنجیت سنگھ کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
پاکستان مشال قتل کیس: ملزمان کو سزاؤں کے خلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج اگر حکومت نے بری ہونے والے 26 افراد کے خلاف اپیل کی تو ہم سڑکیں بند کر دیں گے، مظاہرین کی حکومت کو تنبیہ
پاکستان اسماء قتل کیس: ’مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کرلیا‘ ملزم کو کرائم سین پر گنے کے کھیت میں ایک پتے سے ملنے والے خون کے قطرے سے ٹریس کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا
پاکستان مردان: آٹھ سال کی بچی کا ریپ، مبینہ ملزم گرفتار 45 سالہ ملزم بچی کو قریبی کھیتوں میں لے گیا تھا جہاں اس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضے سے گھی کے ڈبے میں تیار کیا گیا خود ساختہ بم بر آمد کیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع
پاکستان پشاور میں خودکش دھماکا، ایف سی کے میجر شہید ایف سی قافلہ حیات آباد سے قلعہ بالاحصار ہیڈکوارٹرز جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے قافلےکو نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان ایبٹ آباد کے قریب چینی انجینئر حادثے میں ہلاک چینی انجینیئر دوباتھر پاوا کے قریب ایبٹ آباد موٹر وے کےسیکشن2 پرسی پیک منصوبے پر کام کے دوران گڑھے میں گرکر ہلاک ہوا۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں پہلی مرتبہ خاتون 'ایس ایچ او' تعینات جرائم اور دہشت گردی سے نمٹنا ان کے لیے کوئی نئی بات نہیں، اضافی عہدے کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا، ایس ایچ او رضوانہ حمید
پاکستان پشاور: پولیس آپریشن میں کمانڈر سمیت 2 'دہشت گرد' ہلاک دہشت گردوں کا مبینہ سہولت کار گرفتار کرلیا گیا، عمارت میں موجود چند افراد کی گرفتاری بھی عمل میں آئی، پولیس
پاکستان پشاور:اسسٹنٹ پروفیسرمنشیات برآمدگی کے بعد گرفتار اسسٹنٹ پروفیسر کی گاڑی سے تلاشی کے دوران چرس اور اسلحہ برآمد ہوا جس کے بعد جودیشل ریمانڈحاصل کیا گیا، پولیس
پاکستان مقتول مشعال خان کے سامان سے متعدد اشیا غائب مشعال خان کے والدین نے دعویٰ کیا کہ غائب اشیاء میں بٹوہ، کیمرہ، موبائل اور لیپ ٹاپ شامل ہیں۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں غیرت کے نام پر ایک اور قتل مانسہرہ میں نوجوان کو لڑکی کے ساتھ تعلقات کے الزام پر مشتعل ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اس کی جان لے لی۔
پاکستان پشاور میں دھماکے، سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار زخمی پہلا دھماکا ایک اسکول کے باہر ہوا جبکہ دوسرے دھماکے کا نشانہ سی ٹی ٹی کی گاڑی بنی، تیسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
پاکستان مشعال کیس: مفرور پی ٹی آئی کونسلر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش مرکزی ملزم عارف کی گرفتاری کے لیے آپریشنل ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں جو 20 روز سے روپوش ہے، ڈی پی او مردان
پاکستان مشعال خان قتل کیس: مزید 5 ملزمان گرفتار واقعے میں ملوث شناخت کیے گئے 49 ملزمان میں سے 47 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے، ڈی پی او مردان
پاکستان مشعال کے قاتل کا نام نہ بتانے کا حلف لینے کی ویڈیو منظرعام پر ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل ہجوم ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہا ہے۔
پاکستان مجھ سے مشعال پر گستاخی کا الزام لگانے کو کہا گیا، زخمی طالبعلم عبداللہ عبداللہ نے مشعال اور خود پر لگائے گئےالزامات مسترد کرتے ہوئےکہا کہ 'میں مسلمان ہوں اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں'۔
پاکستان مردان یونیورسٹی واقعہ، عدالتی تحقیقات کی منظوری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے سمری پر دستخط کردئیے، سمری پشاورہائی کورٹ میں پیش کردی گئی۔
پاکستان مردان میں طالبعلم کا قتل،20 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر میاں سعید احمد کے مطابق 20 نامزد ملزمان میں سے 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین