پاکستان گستاخی کا الزام، ساتھیوں کے تشدد سے طالبعلم ہلاک: پولیس مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم پر الزام تھا کہ وہ فیس بک پر توہین آمیز پوسٹس شیئر کیا کرتا تھا،ڈی آئی جی
پاکستان نوشہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کرنے والا ٹریفک وارڈن ملازمت سے فارغ ٹریفک وارڈن نےاشارے کےباوجود نہ رکنے پر شہری کو لات مار کے گرایا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر آئی جی نے نوٹس لیا۔
پاکستان پشاور: غیرملکی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ بحرین سے پشاور آنے والی پرواز کے بریک لینڈنگ کے وقت فیل ہوگئے، جس کے بعد اس نے ایمرجنسی بریک کے ذریعے لینڈنگ کی۔
پاکستان پارا چنار میں سوگ کا سماں، ہلاکتیں 24 ہوگئیں علاقے کے تمام کاروباری مراکز، تعلیمی اداروں اور بازاروں میں سناٹا، جاں بحق افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری
پاکستان پارا چنار کے بازار میں دھماکا، 22 افراد جاں بحق دھماکے میں 57 سے زائد افراد زخمی ہوئے ،بازار کےمصروف علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔
کھیل پرویز خٹک کا پشاور زلمی کیلئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو فون کرکےمبارکباد دی اورٹیم کی بہترین کارکردگی کی تعریف بھی کی۔
پاکستان چارسدہ میں ضلع کچہری پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک حملے سے قبل حملہ آوروں نے فائرنگ بھی کی، واقعے میں ایک وکیل سمیت 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان پشاور میں 'آئس نشے' کارجحان بڑھنے لگا آئس نشہ پشاور میں 15 سو سے 3 ہزار روپے میں دستیاب ہے، پولیس نے اس کے عادی افراد اور ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا۔
پاکستان چین میں سزائے موت کے قیدی کیلئے اہل خانہ کی رحم کی اپیل پاکستانی شہری شاہ حسین کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی جس پر جمعہ کو عمل درآمد ہونا ہے۔