پاکستان پاکستانی لڑکی کا کریم بائیک کا منفرد سفر کراچی کی لڑکی نے کریم کی کار سروس کے بجائے بائیک رائیڈنگ کا سفر کرکے پاکستانی لڑکیوں کے لیے مثال قائم کردی۔
پاکستان ’غیرت‘ کے نام پر قتل، خواتین کا پیار اور ہمارا معاشرہ پاکستان کے کئی گھروں میں خواتین کی جانب سے اپنی مرضی کا ہمسفر منتخب کرنا اب بھی ممنوع سمجھا جاتا ہے۔
’غیرت‘ کے نام پر قتل، خواتین کا پیار اور ہمارا معاشرہ پاکستان کے کئی گھروں میں خواتین کی جانب سے اپنی مرضی کا ہمسفر منتخب کرنا اب بھی ممنوع سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان پاکستانی انجینئر کا اغوا،دفتر خارجہ نے تحقیقات شروع کردیں جنوبی سوڈان میں سفارتی مشن نہیں، ایتھوپیا میں پاکستانی سفارتخانہ واقعے کی تفصیلات فراہم کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پنجاب: ’پختونوں‘ کے ساتھ نسلی تعصب برتنے کی مذمت پنجاب کے بعض اضلاع کی انتظامیہ نے لوگوں کو اپنے اطراف میں پختون دِکھنے والےمشتبہ افراد پر نظر رکھنے کا کہا،ایچ آر سی پی
پاکستان 'امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے سود مند نہیں' وزیردفاع نےمیونخ سیکیورٹی کانفرنس میں لفظ'اسلامی دہشتگردی' کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ دہشتگردی کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے۔
پاکستان سال 2016: ’پاکستان میں کوئی صحافی قتل نہیں ہوا‘ 2001 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ایک سال کے عرصے کے دوران کوئی صحافی قتل نہیں ہوا، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا