پاکستان سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد شائع کرنے والوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز کا کہنا تھا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کریں گے۔
پاکستان مقدس ہستیوں کی گستاخی: چوہدری نثار عدالت طلب میں آج مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیتا ہوں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
پاکستان عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر چیئرمین نادرا کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2010 میں نادرا کو پولیس اور ایف آئی اے کو بائیو میٹرک سسٹم تک رسائی دینے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان بلڈنگ فراڈ کیس: ڈی جی نادرا گرفتار حاضر سروس ڈی جی نادرا نےضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا، ان پر 3 کروڑ سے زائد کی خورد برد کاالزام ہے۔
پاکستان طیبہ تشدد کیس: سازش میں 'مافیا' ملوث، اہلیہ جج قبضہ مافیا نےجج راجہ خرم کی کردارکشی کی اورطیبہ تشدد کو سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کرکے منفی پروپیگنڈہ کیاگیا،ماہین ظفر
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عوامی مقامات اور سرکاری سطح پر کسی کو ویلنٹائن ڈے منانے کی اجازت نہیں۔
پاکستان طیبہ کے والد نے ایک بار پھر جج اور اہلیہ کو معاف کردیا اعظم نے اعتراف کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں دباؤ میں آگئے تھےاور یہ مقدمہ بےبنیاد ہے،ملزم جج اور اہلیہ کی ضمانت بھی منظور
لائف اسٹائل 'چائے والا' کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کیلئے ہوجائیں تیار ارشد خان کے ماموں کے مطابق انھیں اُس وقت معلوم نہیں تھا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں، 'اس کے جو منہ میں آیا، بول دیا'۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین