Live Election 2018 بلال بھٹو نے لیاری میں الیکشن آفس کاافتتاح کردیا چیئرمین پییپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لیاری میں اپنےحلقے این اے 246 میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا.
Live Election 2018 فاروق ستارنے الیکشن نہ لڑنے کی خواہش ظاہرکردی ڈاکٹر فاروق ستار انتخابی مہم کا آغازکرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تقسیم ہونے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں
Live Election 2018 ووٹر نے خرم شیر زمان پرسوالات کی بارش کر دی پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے ووٹر سے ووٹ مانگا تو نوجوان سے سوالات کے انبار لگا دیے۔
Live Election 2018 پیپلزپارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران پارٹی منشور کا اعلان کیا۔
Live Election 2018 انتخابی دنگل کی تیاریاں کراچی میں پارٹی جھنڈوں، ٹوپیوں، شرٹس اور بیجز کی تیاری اور فروخت کا بھی آغاز ہوگیا۔
Live Election 2018 جہلم کے گاؤں گوڑھا سلیم میں عوام نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا این اے 67 کے باسیوں نے علاقے میں ترقیاتی کام نہ ہونے پرانتخابات میں کسی بھی جماعت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
کھیل آن لا این سنگ نے مکس مارشل آرٹس میں تاریخ رقم کر دی میانمار کے مکس مارشل آرٹسٹ نے عالمی چمپیئن روس کے وٹالی بگ ڈیش کو زیر کرکے ون مڈل ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
کھیل ون مِڈل ویٹ چیمپیئن شپ: مکس مارشل آرٹس کا بڑا مقابلہ روس کےوٹالی بگ ڈیش ٹائٹل کادفاع جبکہ آنگ لا این سنگ میانمار کے پہلے مکس مارشل آرٹسٹ ورلڈ چیمپیئن بننے کی کوشش کریں گے۔