پاکستان شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 اہلکار شہید دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے سروبی میں ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، ذرائع
پاکستان داڑھی کے اسٹائل بنانے والے نائیوں کو دھمکی انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کی جانب سے ضلع مانسہرہ میں پمفلٹس تقسیم کر کے داڑھی کے اسٹائل نہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔
پاکستان باچا خان یونیورسٹی اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد سوشل میڈیا پر یونیورسٹی کو مدرسے میں تبدیل کرنے کی قیاس آرائیوں کی مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر شکیل
پاکستان مہمند ایجنسی میں دھماکا، ایک فوجی شہید بارودی سرنگ کا دھماکا مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پیش آیا۔
پاکستان یورپ پہنچنے کی کوشش میں سمندر برد ہونے والے طارق کی داستان اچھے مستقبل اور پرتعیش زندگی کے خواب دیکھنے والے پاکستانی، اسمگلروں کے ہتھے چڑھ کر کس طرح اپنی زندگیوں سےکھیل رہے ہیں۔
پاکستان ڈیرابگٹی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 ’شدت پسند‘ ہلاک سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران علاقے میں قائم شدت پسندوں کے دو کیمپوں کو بھی تباہ کیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی دھماکے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا گیا۔
پاکستان لنڈی کوتل: مقامی مدرسے کی جانب سے ’آلات موسیقی‘ نذر آتش انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مدرسے کے منتظم کو طلب کرلیا ہے، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ
پاکستان جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی اہلکار شہید شہید اہلکاروں کی شناخت سپاہی عطاالرحمٰن اور سپاہی عمران علی کے نام سے ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک سیکیورٹی فورسز کے لیے پانی لے جانے والے جوانوں تحصیل صافی سے گزر رہے تھے کہ بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، حکام
پاکستان 'ضرب عضب' کے بعد پہلا نادرا آفس کھول دیا گیا نادرا آفس کے قیام سے تحصیل شیواہ اور سپین وام کے عوام کو گھر کی دہلیز پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت حاصل ہوگی،حکام
پاکستان مہمند ایجنسی: 6 خودکش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاع پر کرفیو نافذ کرفیو کےنفاذ کے بعد ایجنسی میں تمام تعلیمی ادارے،دفاتر اور بازار بند ہیں اورنقل و حرکت پرمکمل پابندی ہے،پولیٹیکل ذرائع
پاکستان کرم ایجنسی: حملے میں پولیٹیکل سیکریٹری اور اس کا گارڈ ہلاک سرفراز حسین اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ والیچینا کے علاقے میں سفرکررہے تھے، جہاں ان پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان شیراکبر کا 'رائفل' سے 'ریڈیو سیٹ' تک کا سفر مہمند کےشیر اکبرکی اسلحہ سازی کی ایک چلتی ہوئی دکان تھی،لیکن اب وہ ریڈیوسیٹس کی مرمت کرکےبمشکل 2، 3 سو روپےکماپاتے ہیں۔
پاکستان مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، سیکیورٹی اہلکار جاں بحق تحصیل صافی کے علاقے علینگار میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
پاکستان مہمند میں بارودی سرنگ دھماکا، راہگیر جاں بحق تحصیل پنڈیالی کے علاقے دویزئی کنڑہ میں بہادر نامی راہگیر بارودی سرنگ کی زَد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ذرائع
پاکستان مہمند:خودکش دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 جاں بحق تحصیل غلانئی میں خودکش حملہ آوروں کی پولیٹیکل ایڈمنسٹریشن کی رہائشی کالونی میں داخل ہونےکی کوشش، روکنے پرخود کو اڑالیا۔
کھیل ٹیکسی ڈرائیور کے بیٹے نے ٹیم میں جگہ بنالی 19 سالہ محسن خان پاکستان بلائنڈ ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پرکھیل رہے ہیں،انھوں نے ورلڈکپ میں اب تک 7 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
بلائنڈ ٹی 20 ٹیم میں مہمند کے ٹیکسی ڈرائیور کا بیٹا بھی شامل 19 سالہ محسن خان پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پر کھیل رہے ہیں، انھوں نے ورلڈکپ میں اب تک 7 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
پاکستان مہمند کےطلبہ 'تعلیمی ایمرجنسی' کےباوجود کتابوں سے محروم فاٹا کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات مارچ کے مہینے میں ہوتے ہیں مگر تاحال مہمند ایجنسی کے بچوں کو کتابیں نہیں ملیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا