پاکستان ملک میں 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرک پر منتقل کرنے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان حکومت نے الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے لیے 50 ہزار روپے اور تھری وہیلر (رکشوں) کے لیے 2 لاکھ روپے کی سبسڈی متعارف کرائی ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
پاکستان گلگت بلتستان میں موبائل ڈیٹا سروسز بحال پی ٹی اے نے حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے خطے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد 16 روز سے معطل سروسز کو بحال کیا۔
پاکستان انتخابات نزدیک آتے ہی اہم اتحادیوں نے پی ڈی ایم سے کنارہ کشی اختیار کرلی بڑی سیاسی جماعتیں اب اس پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس نہیں کر رہیں، چھوٹی سیاسی جماعتیں انتخابات سے قبل اس کی بحالی کی امید کر رہی ہیں۔
کاروبار چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان پاکستان میں کاریں ٹرانسپورٹ کا اہم ذریعہ ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے توانائی کے نئے ذرائع پر منتقلی ناگزیر بن چکی ہے، چینی کمپنی
پاکستان آئی ایس او کی جانب سے پاکستانی رکنیت معطل کرنے کی وارننگ، کاروباری برادری تشویش میں مبتلا آئی ایس او رکنیت ایک دن کے لیے بھی معطل ہونے کی صورت میں بیرون ملک خریدار برآمد شدہ سامان بھی وصول نہیں کریں گے، نائب صدر ایف پی سی سی آئی
پاکستان بجلی کے زائد بل: قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار پر چیئرمین نیپرا سے بریفنگ لینے کا فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے بجلی کے بھاری بلوں کو قومی بحران قرار دے دیا۔
پاکستان بجلی کے زائد بلوں کے خلاف سیاسی جماعتوں، تاجروں کا احتجاج، شٹرڈاؤن ہڑتال بھاری بلوں کے معاملے پر نگران حکومت کی نااہلی اور سرد مہری نے کراچی کی ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کردیا، حافظ نعیم الرحمٰن
ملک میں فائیو جی سروس 10 ماہ کے اندر شروع کرنے کا اعلان بہتر ٹیلی کام خدمات کے لیے ہمیں 4جی انفراسٹرکچر میں فوری بہتری کو یقینی بنانا چاہیے, سربراہ پی ٹی اے
پاکستان پاکستان سے رواں ماہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ کو تقریباً سوا لاکھ موبائل فون برآمد اپریل 2021 میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ لائسنس حاصل کرنے والی ملک کی واحد برآمد کنندہ کمپنی کی جانب سے یہ دوسری کھیپ تھی۔
پاکستان ٹرانسجینڈر بچوں کی حالتِ زار معاشرے کے چہرے پر بدنما داغ ہے، وفاقی شرعی عدالت ٹرانسجینڈر بچوں کا استحصال کیا جارہا ہے، ان کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست کی ہے، جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل جلد پاکستان میں دفتر کھولے گا، وزارت آئی ٹی گوگل نے خود کو ’سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان‘کراچی رجسٹری میں خود کو بطور مقامی کمپنی رجسٹرڈ کروالیا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک نے گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبروں کی تردید کردی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، عالمی خریداری کے معاملے میں بعض خدمات میں تبدیلی کی گئی، مرکزی بینک
پاکستان ’نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک منصوبے کی سرنگ کسی بھی وقت منہدم ہوسکتی ہے‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں نیپرا چیئرمین نے کہا کہ سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ اگر بقیہ سرنگیں منہدم ہوگئیں تو کیا ہوگا۔
پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو چین اور آذربائیجان سے یوریا درآمد کرنے کی اجازت وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں چین سے ایک لاکھ 25 ہزار، آذربائیجان سے 35 ہزار ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے 8 ممالک میں 8 ہزار سے زائد موبائل انٹرنیٹ صارفین پر مبنی رپورٹ میں اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تقریر نشر کرنے پر پابندی، عمران خان پیمرا کے زیر عتاب آنے والے چوتھے سیاسی رہنما عمران خان سے قبل پیمرا الطاف حسین کے ساتھ ساتھ نواز شریف اور مریم نواز پر بھی پابندی عائد کر چکے ہیں۔
پاکستان عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد عمران خان کی ریکارڈ شدہ تقریر بھی ٹائم ڈیلے کے طریقہ کار کے تحت ہی دکھائی جاسکتی ہے تاکہ اس کی مانیٹرنگ یقینی بنائی جاسکے، پیمرا
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی کا پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں بحران پر تشویش کا اظہار پی این ایس سی میں جہازوں کی خریداری میں مبینہ طور پر بدانتظامی ہوئی، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کو حکام کی بریفنگ
پاکستان این او سی کے بعد اے آر وائی کا لائسنس بھی منسوخ کردیا گیا لائسنس کی منسوخی کے بعد الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر اب ملک بھر میں چینل کی نشریات کو قانونی طور پر بند کر سکتا ہے۔
پاکستان سب میرین کیبل نظام میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثر کیبل میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین