لائسنس یافتہ سروس فراہم کنندگان کی مدد سے حکام وی پی این ٹریفک کی نگرانی کرسکیں گے، نئی کمپنیاں حکام کو صارفین کے ڈیٹا تک رسائی اور نگرانی کی اجازت دینے کی پابند ہوں گی۔
آئی ٹی کا شعبہ زرمبادلہ پیدا کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے، برآمدی آمدنی کی واپسی کے لیے مشترکہ نقطہ نظر، مستقل پالیسیوں اور اہدافی اصلاحات کی ضرورت ہے، اجلاس سے خطاب
اقلیتی کمیشن کو وزارتی دباؤ اور سیاسی مداخلت سے آزاد ہونا چاہیے تاکہ آئین میں درج مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا موثر طریقے سے تحفظ کیا جاسکے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ