پاکستان فیصل آباد: 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے 5ملزمان گرفتار مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور مجرموں کو سخت سزا دی جائے گی، سی پی او فیصل آباد پولیس
پاکستان چنیوٹ: اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کو کزنز نے فائرنگ کر کے قتل کردیا مقتول اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر کا اپنے چچا زاد بھائیوں کے ساتھ سیوریج نالی کا تنازع چل رہا تھا.
پاکستان فیصل آباد: بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار ملزم کو انٹرپول کی نشان دہی پر گرفتار کیا گیا اور مزید تفتیش کی جارہی ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان فیصل آباد: 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار بچہ اسکول سے واپسی کے بعد گھر سے باہر نکلا تھا اور پھر واپس نہیں آیا جبکہ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس
پاکستان فیصل آباد: پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 اہلکار زیر حراست ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ اہلکاروں نے غیر قانونی اور کال آف ڈیوٹی سے بڑھ کر قدم اٹھایا، سی پی او
پاکستان سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے میری عزت پر سوال نہ اٹھایا جائے، عائشہ رجب میں بھی ایک ماں، بہن، کسی کی بیٹی اور ایک عزت دار گھرانے سے ہوں، میرا کسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان فیصل آباد: 24 گھنٹے میں بچوں سے زیادتی کے 3 واقعات، مقدمات درج شہر میں چند روز میں بچوں سے زیادتی کے 5 مقدمات درج کروائے گئے ہیں اورملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، پولیس
پاکستان فیصل آباد: 'پولیس مقابلے' میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی، قتل میں ملوث ملزمان سمیت 4 ہلاک زیر حراست ملزمان کو چھڑوانے کیلئے ان کے 8 ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کیا، جہاں مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے، پولیس
پاکستان کراچی: پی ٹی ایم کے 33 کارکن 'نقص امن' کے خدشے پر گرفتار پی ٹی ایم 9 فروری کو ایک مرتبہ پھر کراچی میں جلسے کے انعقاد کی کوشش کر رہی ہے، پولیس
پاکستان فیصل آباد: 8 سالہ بچی کا ریپ، قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت پولیس نے مجرم کو لاہور ایئرپورٹ پر ملک سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
پاکستان علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث نیٹ ورک کے 2 دہشت گرد ہلاک جائے وقوع سے ملنے والے شواہد کے مطابق دہشت گرد خفیہ ادارے کے اہلکار پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، سی ٹی ڈی ترجمان
پاکستان فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کا 14 فروری کو ’ سسٹرز ڈے ‘ منانے کا اعلان طالبات کو اسکارف اور عبایا تحفے کے طور پر دیے جائیں گے، بہنوں کو محبت دیے جانے کا تصور فروغ پائے گا، وائس چانسلر
پاکستان فیصل آباد: شادی سے انکار پر نرس کا اغوا، فوٹیج منظر عام پر آگئی نرس کو ان کے عزیزو اقارب نے اغوا کیا تھا، پولیس نے مغویہ کو بازیاب کروا کر دارالامان منتقل کردیا۔
پاکستان فیصل آباد: بااثر افراد کا 2 نوجوانوں پر تشدد، داڑھی اور سر کے بال کاٹ دیئے ایک مشتبہ ملزم گرفتار اور 2 فرار ہیں، ملزمان کی گرفتار کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان بیٹے کی حمایت نہ ملنے پر آزاد امیدوار کی خودکشی اپنے اہلِ خانہ کے اس رویے سے تنگ آچکا ہوں اور اللہ رب العزت سے پُر امید ہوں کہ وہ مجھے معاف کرے گا، مرزا احمد مغل
پاکستان فیصل آباد: شادی سے انکار پر بس کی خاتون میزبان قتل بس کے سیکیورٹی گارڈ نے خاتون میزبان کو دوران سفر تھپڑ مارا اور بس ٹرمنل پر پہنچ کر فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس
پاکستان فیصل آباد: ساتھیوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہونے پر وکلاء کا احتجاج وکلاء کا سی پی او آفس پر دھاوا، ڈندوں کے آزادانہ استعمال سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان جڑانوالہ: 7 سالہ بچی ریپ کے بعد قتل، اہلِ خانہ کا احتجاج مظاہرین نےجڑانوالہ کی تمام مارکیٹیں زبردستی بند کروادیں جبکہ امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کیلئے پولیس طلب کرلی گئی۔
پاکستان فیصل آباد: 5 سالہ بچے کا اغوا اور تشدد پولیس کے مطابق زخمی بچے کے گلے پر تیز دھار آلے سے کاٹے جانے کے گہرے نشانات تھے۔
پاکستان فیصل آباد:پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سے اراکین پنچایت کا مبینہ ریپ متاثرہ لڑکی نے 10 اکتوبر کوخاندان کی مرضی کے برخلاف شادی کی تھی تاہم معاملہ پنچایت میں گیا تھا، تھانے درخواست
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین