پاکستان رانا ثناء اللہ کا متنازع بیان،مسلم لیگ کے 5 ارکان پارلیمنٹ مستعفی ارکانِ قومی وصوبائی اسمبلی نے فیصل آباد میں ختم نبوت کانفرنس کے دوران اپنےاستعفےپیر محمد حمیدالدین سیالوی کوپیش کردیئے۔
پاکستان فیصل آباد: 'غیرت کے نام' پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل ملزمہ نے دوسری خاتون سے تعلقات رکھنے کے شبہ میں اپنے شوہر کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا، پولیس
پاکستان پی پی پی رہنما فیصل صالح حیات کار حادثے میں زخمی فیصل آباد کے نزدیک پیش آنے والے حادثے میں فیصل صالح حیات کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا، جس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔
پاکستان فیصل آباد: طالبہ کو 'ہراساں' کرنے پرگورنمنٹ کالج یونیورسٹی کےاستاد معطل آرگینگ کیمسٹری ڈپارٹمنٹ میں ریسرچ کی طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کےخلاف غیر اخلاقی کالز اور میسجز بھیجنے کی شکایت کی تھی۔
پاکستان چینی انجینئر سیکیورٹی گارڈ کی 'اتفاقی گولی' سے زخمی گارڈ کی جانب سے چلنے والی گولی حادثاتی طور پر فائر ہوئی، تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان فیصل آباد: نجی فلائنگ کلب کا طیارہ گر کر تباہ، 2 جاں بحق تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث رن وے پر گر کر تباہ ہونے سے انسٹرکٹر اور زیر تربیت پائلٹ جاں بحق ہوئے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی خاتون رکن عندلیب عباس کی گرفتاری و رہائی پی ٹی آئی کی سیکریٹری اطلاعات عندلیب عباس دیگر کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کی جانب کی کوشش کررہی تھیں۔
پاکستان موبائل چارجر لینے پر بڑے بھائی کا چھوٹے پر تیزاب سےحملہ شرافت کا چہرہ اور سینہ تیزاب سے بری طرح جھلس گیا، ڈاکٹرز کے مطابق ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ، ملزم فرار