پاکستان شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کرنے کا آرڈر جاری ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کو 15 روز کے لیے نظر بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
پاکستان ’بھارت ڈیوس کپ کیساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے‘، اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ پاکستان میں کھیلوں سے پیار کرنے والے لوگ رہتے ہیں، بھارتی حکومت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، ٹینس اسٹار
پاکستان راولپنڈی: دھمیال میں گیس کی سپلائی لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی فائر فائٹنگ آپریشن میں 3 فائر ٹینڈرز اور 6 ایمرجنسی گاڑیوں کی مدد سے 12 سے زائد ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا۔
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ: جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز 10 گھنٹے تاخیر کا شکار جہاز میں کوئی تکنیکی خرابی کی وجہ سے پرواز میں تاخیر ہوئی، انجینیئرز کی ٹیم فنی خرابی دور کرنے میں مصروف ہے، پی آئی اے حکام
پاکستان راولپنڈی پولیس نے جج کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید کردی راولپنڈی کے رحیم آباد پی ایف چوک کے قریب مسلح نوجوان نے فائرنگ کی تاہم جج کی گاڑی پر فائرنگ کی اطلاع نہیں، ترجمان راولپنڈی پولیس
پاکستان راولپنڈی: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ پولیس نے فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ایئر پورٹ منتقل کردیا، ذرائع
پاکستان فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو اُن کو رہا کردیا جائے، انسداد کرپشن عدالت
پاکستان سارہ انعام قتل کیس: عدالت کا شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے مجرم کو 10 لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا جبکہ مجرم کی ماں ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کر دیا۔
پاکستان بدعنوانی کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم یہ تمام معاملہ سیاسی انتقام ہے اور انہیں الیکشن سے باہر رکھنے کا ڈرامہ ہے، وکیل فواد چوہدری
میرے ساتھ ’چلے‘ کے دوران اچھا سلوک کیا گیا، شیخ رشید انہوں نے مجھے ایک نئے شیخ رشید میں تبدیل کر دیا ہے، یہاں تک کہ تہجد کے لیے بھی مجھے گرم پانی دیا جاتا تھا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان لاہور ہائیکوٹ راولپنڈی بینچ کا شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم 9 مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، ہم کل بھی فوج کے ساتھ تھے اور آج بھی فوج کے ساتھ ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اٹک: افغان مہاجرین کو لے جانے والا ٹرالر الٹنے سے دو افراد ہلاک، 25 زخمی ٹرالر سنگجانی سے افغانستان جا رہا تھا اور راستے میں ایک ٹائر پھٹنے کے سبب الٹ گیا، چار شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کردیا گیا، پولیس
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کی اور کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا 9 مئی کے ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں ہوگا، ملزمان کے جرم کی نوعیت کے اعتبار سے مقدمات فوجداری عدالتوں میں چلائے جائیں، سپریم کورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو 26 اکتوبر تک شیخ رشید کی بازیابی کا حکم شیخ رشید پولیس کی حراست میں نہیں، کوشش کر رہے ہیں، مہلت دیں سینئر سیاسی رہنما کو بازیاب کرا لیں گے، آر پی او کی عدالت میں یقین دہانی
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم آخری وارننگ ہے، شیخ رشید نہ ملے تو ایس ایس پی (آپریشنز)، ڈی ایس پی اور 4 اسٹیشن ہاؤس افسران کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، جسٹس صداقت علی خان
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت کے حکم پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے رینمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔
پاکستان شیخ رشید کی گرفتاری، سی پی او کا جواب مسترد، آر پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے لال حویلی سیل کرنے کے خلاف درخواست پر چیئرمین محکمہ اوقاف، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹس بھی جاری کردیے۔
پاکستان شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے مرکزی دروازے سمیت 7 یونٹس سیل لال حویلی کی رجسٹری منسوخ کر دی گئی، عمارت کو خالی کرانے کے لیے آپریشن کچھ دیر بعد ہوگا، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک
پاکستان راولپنڈی: گھریلو ملازمہ اور اس کی 13 سالہ بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، خاتون اور اس کی بیٹی کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے، ایس ایچ او روات
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب