پاکستان سردار یعقوب خان پاکستان مسلم لیگ نواز کے ممکنہ عبوری صدر نواز شریف نے پارٹی اجلاس میں یعقوب خان ناصرکو صدر بنانے کا مشورہ کیااورکسی کی جانب سے تحفظات کااظہار نہیں کیا گیا،ذرائع
پاکستان بھارت کا کینسر کی پاکستانی مریضہ کو ویزہ دینے کا اعلان ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بھارت کے یوم آزادی کی خوشی میں ٹوئٹر پر فائزہ تنویر کو طبی ویزہ دینے کا اعلان کیا۔
پاکستان جی ٹی روڈ ریلی کا تیسرا دن:’فیصلہ دینے والے عوام کا فیصلہ بھی دیکھ لیں‘ سابق وزیراعظم نواز شریف 9 اگست کو اسلام آباد سے اپنی منزل لاہور کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
پاکستان لاہور میں شہباز شریف کے حق میں بینرز آویزاں بینرز پر میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو کے نعرے درج تھے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بینرز ہٹادیئے گئے۔
پاکستان ریلوے ڈرائیورز کی ہڑتال ختم، ٹرین سروس بحال حکومت نے 6 میں سے 2 مطالبات مان لیے،باقی مطالبات پر24جولائی کو حکومت اور ڈرائیورز کے درمیان مذاکرات ہوں گے، ایسوسی ایشن
پاکستان بھارت کا کینسر کی پاکستانی مریضہ کو ویزہ دینے سے انکار مزنگ کی رہائشی فائزہ کینسر کی مریضہ ہیں اور بھارتی ہسپتال نے 10 لاکھ کی وصولی کے بعد علاج کے لیے بلوایا تھا۔
پاکستان آئل ٹینکر سانحہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 190 ہوگئی پنجاب کےمختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج احمد پور شرقیہ کے آئل ٹینکر سانحے میں ہونے والے زخمیوں میں سے مزید 10 زخمی دم توڑ گئے
پاکستان حافظ سعید کی نظر بندی میں 3 ماہ کی توسیع جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت جنوری میں ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا تھا۔
پاکستان لاہور: غیر قانونی انسانی اعضا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار دو ڈاکٹروں کو آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، دیگر افراد میں غیر ملکی اور گردہ دینے والا بھی شامل ہے، ایف آئی اے حکام
پاکستان پنجاب یونیورسٹی میں سیاسی،مذہبی شخصیات کےداخلے پر پابندی طلبہ تصادم کیس میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ابتدائی رپورٹ اور سفارشات پر مبنی ضابطہ اخلاق جاری کردیا.
پاکستان خود مختار ادارے وزارتوں کے ماتحت کرنے کا حکومتی فیصلہ معطل لاہور ہائی کورٹ نے نیپرا، اوگرا، پیپرا،پی ٹی اے اور ایف اے بی کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔
پاکستان لاہور دھماکے کی تحقیقات، جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو، آئی ایس آئی اور دیگر تحقیقاتی اداروں کے افسران شامل ہوں گے۔
پاکستان خاتون کی ہلاکت: جناح ہسپتال کے ایم ایس کو معطل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں ہسپتال کے ایم ایس کی معطلی کے احکامات جاری کیے۔
پاکستان جناح ہسپتال میں 60 سالہ خاتون ٹھنڈے فرش پر دم توڑ گئیں زہرہ بی بی پہلے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی،سروسز ہسپتال اور پھر جناح ہسپتال گئیں لیکن انہیں ایک بستر دستیاب نہ ہوسکا۔
پاکستان پنجاب: پولیو ورکرز کو بچوں کی تصاویر لینے کی ہدایات اس کامقصد قطرے پینے والےبچوں کا ریکارڈ رکھنا اور یہ دیکھنا ہےکہ رضاکار ڈیوٹی درست انداز میں سرانجام دے رہے ہیں یا نہیں۔
پاکستان پنجاب: اسکولوں میں بلیک بورڈ اور چاک کے استعمال پر پابندی نوٹیفیکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سرکاری اسکولوں میں ہر کلاس میں وائٹ بورڈ اور مارکرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔
پاکستان زیرتعمیرگودام کی دیوارگرنے سے 7مزدور ہلاک تیز آندھی،بارش اور تعمیراتی کام میں نقص کے باعث 40 فٹ لمبی دیوار اورنج لائن ٹرین کے مزدوروں کے خیموں پر گری۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین