نقطہ نظر بھٹو کی آخری نشانی یعنی ’روح‘ پر بھی قبضہ ہوگیا بھٹو صاحب کا نعرہ تو موجود ہے، روح بھی آگئی لیکن جماعت میں نہ بھٹو کا منشور نہ فکر، نہ پروگرام اور نہ ہی اُن کی دانش۔
نقطہ نظر ابوالکلام آزاد کی نصیحت ایسی یاد آئی کہ سب کچھ بھول بیٹھے آزاد صاحب کو ضرور یاد رکھیے مگر جی ایم سید کو مت بھولیں جنہوں نے اعلان کیا تھا کہ ہندوستان سے آنے والے ہمارے بھائی ہیں
نقطہ نظر میاں صاحب نیلسن منڈیلا بھی تو نہیں ہیں ناں! میاں صاحب کی جماعت میں اب بھی کچھ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروں کو تیل لگایا ہوا ہے۔
نقطہ نظر اب پیپلز پارٹی کی کون سی وکٹ گرنے والی ہے؟ پنجاب میں عام انتخابات اور پھر مقامی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد بھی پیپلز پارٹی قیادت نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
نقطہ نظر پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے! پاناما فیصلے پر حکومت نعرے مارے یا مٹھائی بانٹے، وزیراعظم پر استعفے کے لیے دباؤ روزانہ بڑھتا جائے گا۔
نقطہ نظر لاہور میں واقع دائی انگہ اور بدھو کے مقبروں کی پُراسرار کہانی وہ جس کے بٹھے سے شاہی محل بنتے تھے آج اس کے مقبرے کی اینٹیں نازک ہو چکی ہیں، کئی گر بھی چکیں ہیں۔
نقطہ نظر میاں میر: شہنشاہوں کے روحانی استاد آج بھی سکھ مت کے پیروکار قلندر کی نگری کے اس بزرگ سے اپنے گروؤں جتنی عقیدت و محبت رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر فوجی عدالتوں پر پیپلز پارٹی ڈانواں ڈول کیوں؟ آصف علی زرداری نے کانفرنس کے آخر میں بلاول بھٹو زرداری کو آّگے کردیا تاکہ وہ اس ناکامی کا اعلان میڈیا کے سامنے کریں۔
نقطہ نظر گورنر بننے کے لیے 'انتظار فرمائیے' مرکزی حکومت نے کم از کم دس افراد کو تو اس عہدے کے لیے ہائی الرٹ پوزیشن پر رکھا۔
پاکستان "اپنے پیسے اپنے پاس رکھو، اور نہیں گاؤں گا" استاد منظور علی خان تین سو سال تو نہیں جی سکے، مگر اپنی مختصر زندگی میں سندھی راگ کے لیے کئی صدیوں کا کام کر گئے۔
نقطہ نظر استاد منظور علی خان: سندھی موسیقی کے امام وہ تین سو سال تو نہیں جی سکے، مگر جو چالیس برس گائیکی سے وابستہ رہے، ان میں وہ سندھی راگ کے لیے کئی صدیوں کا کام کر گئے۔
نقطہ نظر فقیرو فقیرا: مٹی سے احساسات گوندھنے والا مجسمہ ساز فقیرو کے پاس باقاعدہ مجسمہ سازی کی کوئی تعلیم نہیں لیکن ان کے بنائے ہوئے مجسموں پر حقیقت کا گماں گزرتا ہے۔
نقطہ نظر صالح محمد شاہ: نصف صدی تک راج کرنے والی آواز صالح محمد شاہ کا پروگرام گوٹھانی کچہری ریڈیو اسٹیشن کا وہ پروگرام تھا جس نے پچاس سال تک لوگوں کے دلوں پر راج کیا۔
نقطہ نظر سبق حکومت سے پڑھ جمہوریت کا پیپلز پارٹی کے دور میں ہر بات پر جمہوری اقدار یاد دلانے والے وزیرِ داخلہ آج اپنی حکومت میں وہ باتیں کیوں بھول گئے ہیں؟
نقطہ نظر جلال چانڈیو: ایک صدی پر راج کرنے والا فنکار اندازے کے مطابق ان کے دس ہزار میوزک البم مارکیٹ میں آئے، ایک البم میں اگر چھ گیت بھی ہوں تو ان کی تعداد 60 ہزار بنتی ہے۔
نقطہ نظر جب لوگوں کو ہنسانے کا صلہ مفلسی ٹھہرے سندھ میں کئی مسخرے چلتے پھرتے سراپا تمسخر تھے۔ ان کی ہر ادا، حرکت، ہر جملہ ایک کہانی کی مانند تھا۔
نقطہ نظر سرکاری ملازمت کے لیے لازم سرٹیفیکٹ ایک وقت تھا جب ضیاء آمریت میں کوڑے کھانے کا ثبوت ملازمت کے لیے لازم تھا۔ آج کسی بڑی شخصیت سے رشتے داری لازم ہے۔
نقطہ نظر میرے دیس کی خانزادیاں ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں یہ سب شہزادیاں، خانزادیاں اور حاکم زادیاں تو اپنے بابل کے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہوتیں۔
نقطہ نظر تھپڑ کی گونج ویسے حکومت تو سب کو یہی مشورہ دینے والی ہے کہ گونج سننے کا کیا فائدہ۔ اب آگے بڑھو اور بھلا دو سب کو۔
نقطہ نظر بیمار مشرف، طاقتور مشرف عمر کے اس حصے میں ایک شخص کو جتنی بیماریوں نے گھیرنا ہوتا ہے بظاہر ان میں سے اکثر اس 72 سالہ شخص کو بھی لگ چکی ہیں۔