پاکستان چین میں کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاری کورونا وائرس دیگر ممالک میں منتقل ہونے کا خدشہ ہے، جس کو دیکھتے ہوئے وزارت صحت نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان یونیورسٹی انتظامیہ کی 'غفلت':بی بی اے کا طالبعلم دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک طلبہ نے بروقت ایمبولنس نہ بلانے پر موت کا ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ کو ٹھہرایا تاہم انتظامیہ نے الزامات مسترد کر دیے۔
پاکستان اسلام آباد: یونیورسٹی کی عمارت سے گر کر طالبہ جاں بحق، ساتھیوں کا احتجاج 23 سالہ حلیمہ امین بحریہ یونیورسٹی میں بیچلر کی طالبہ تھیں اور وہ زیر تعمیر عمارت کی چوتھی منزل سے گریں، رپورٹ
پاکستان بچے کی پیدائش پر والد کو 10 دن کی چھٹی دینے کا قانون نافذ قانون کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین پر ہوگا، مکمل تنخواہ اور الاؤنسز دیے جائیں گے، سیکریٹری انسانی حقوق
پاکستان بحریہ کالج اسلام آباد میں طالبات کو ہراساں کرنے کی تحقیقات وفاقی تعلیمی بورڈ نے شکایات پر کنٹرولر امتحانات کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔
پاکستان اسلام آباد: بحریہ کالج کی طالبات کو امتحان کے دوران ہراساں کرنے کا انکشاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے حوالے سے نہ بتایا جائے، امتحان میں نمبر کم ہوسکتے ہیں، خاتون استاد کی متاثرہ طالبات کو تجویز
پاکستان قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا بحالی کے اعلان کے بعد احتجاج ختم طلبہ کی بحالی کا اعلان وزیر مملکت برائے تعلیم سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر، سنڈیکیٹ ممبران کی ملاقات کے بعد کیا گیا۔
پاکستان داعش پاکستان میں داخل ہوسکتی ہے:اعزاز چوہدری طالبان مہاجرین کی شکل میں پاکستان آئے،طالبان سے کہا تھا آپ پرامن رہنا چاہتے ہیں تو رہ سکتے ہیں،امریکا کیلئے نامزد سفیر
پاکستان ہولی، دیوالی اور ایسٹر پر عام تعطیل کی قرارداد منظور ایوان نے پاک افغان سرحد پر سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے موثر اقدامات کرنے سے متعلق قرارداد بھی منظور کی