نقطہ نظر سائیکل چلائیں، ڈالر بچائیں ہر گھر میں موٹر سائیکل آئی تو سائیکل بچوں کا کھلونا بنی، دیوار سے لگی اور پھر کباڑخانے میں بیچ دی گئی۔
نقطہ نظر کیا آپ نے 80 ارب روپے کا پیزا کھایا ہے؟ کرپٹو کرنسی کی دنیا بہت بڑی دنیا ہے۔ اس میں ناتجربہ کار اور معمولی سرمایہ کاری کا نتیجہ عموماً نقصان ہی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔
نقطہ نظر سندھ میل: صحرائے تھر کی ریل جسے تقسیم بھی نہ روک سکی ویران اور اجاڑ اسٹیشنوں میں دن میں ایک بار تو ہلچل ہوتی ہے اور بزرگ اسے دیکھ کر عمر رفتہ کی یادوں کو آواز دے سکتے ہیں۔
نقطہ نظر تین مذاہب کی عبادتوں کا امین: گوڑی مندر گوڑی مندر میں پارس ناتھ کا مجمسہ دھرا رہتا تھا۔ اسے پارکر کے لوگ گوڑیچا بھی کہتے تھے۔ اسی وجہ سے اس مندر کا نام گوڑی مندر پڑگیا۔
نقطہ نظر ماروی کا اداس کنواں صدیوں پرانا یہ کنواں آج بھی موجود ہے اور اس کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر فطرت کے میوزیم میں مقدس تالاب ہندو عقیدے کے مطابق اس تالاب کا پانی گنگا ندی کا نعم البدل ہے اس لیے اس میں فوت شدہ افراد کی استھیاں بھی بہائی جاتی ہیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا