پاکستان قرآن پاک کی 'بے حرمتی' ، جہلم میں فوج طلب جی ٹی روڈ کے قریب مبینہ طور پر قرآن پاک کے مقدس اوراق نذرآتش کرنے کے الزام میں ایک چپ بورڈ فیکٹری کو آگ لگا دی گئی.
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین