پاکستان سرائے عالمگیر: سنگدل باپ نے 4 بچوں کو قتل کردیا ملزم نے چاروں بچوں کو بیوی کی غیر موجودگی میں کمرے کے اندر بند کر کے قتل کر دیا۔
پاکستان لیبیا کشتی حادثہ: مرکزی ملزم سمیت مزید 5 ایجنٹ گرفتار سانحےمیں جاں بحق افراد کےلواحقین نے مقدمات میں ایجنٹ مبشر کونامزد کیاجو واقعے کےبعدروپوش تھا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان پنجاب میں بچے سے ’بدفعلی‘ کا ایک اور واقعہ ملزم یاسر نے آٹھ سالہ بلال کو زیر تعمیر مکان کی چھت پر لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان جہلم: اے ٹی ایم اسکیمرز رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان شاندار چوک جہلم میں بینک سے چوری شدہ اے ٹی ایم کارڈ میں ردوبدل کے بعد پیسے نکالتےہوئے گرفتار ہوئے، پولیس
پاکستان جہلم میں 8 سالہ بچی کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار ملزم بچی کا قریبی رشتے دار ہے جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیس
پاکستان جہلم: باپ نے نومولود کو رقم کے عوض ’فروخت‘ کردیا نومولود کی والدہ نے پولیس کو اپنی شکایت میں کہا کہ انکا شوہر بےروزگار اور مقروض تھا۔
پاکستان جہلم:'بلیو وہیل' گیم کھیلنے والی دوطالبات کالج سے خارج طالبات کو ان کے والدین سے گفتگو کے بعد خارج کردیا گیا تاکہ دیگر طالبات کو اس سے متاثر ہونے سے بچایا جائے، کالج پرنسپل
پاکستان جہلم: زمین کا تنازع، پاکستانی نژاد برطانوی خاتون پر تشدد متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ منگلہ میں 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
پاکستان لندن حملے میں ’ملوث پاکستانی‘ کے عزیز کے ہوٹل میں سرچ آپریشن سیکیورٹی ایجنسیز نےلندن حملے میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی حملہ آور خرم شہزاد بٹ کے عزیز کےہوٹل میں سرچ آپریشن کیا۔
پاکستان جہلم میں زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 6 افراد ہلاک دربار پیردا کھاڑا جانے والی گاڑی میں 19 افراد سوار تھے جبکہ 13 زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔
پاکستان جہلم: فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ کالو وال میں مشاق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک فنی خرابی کے باعث درخت سے ٹکرا کر گرگیا، ڈی پی او جہلم
پاکستان پنجاب: والدین اور بھائیوں کے ہاتھوں 18 سالہ لڑکی ’قتل‘ مقتولہ نویں جماعت کی طالبہ تھی اور گھر میں اکثر والدین اور بھائیوں کے ساتھ اس کا جھگڑا رہتا تھا،پولیس
پاکستان ترکی میں مزید 4 پاکستانی ’اغوا‘ اغوا کاروں نے مغویوں کی ویڈیو بھی ان کے گھر والوں کو بھیجی، جس میں نوجوانوں پر تشدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پاکستان جہلم: کار اور وین میں تصادم ، 14 افراد ہلاک کارٹائرپھٹ جانےسے بے قابو ہوکر الٹ گئی، پیچھے سے آنیوالی وین اس سے جاٹکرائی، حادثے میں خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوئے.
پاکستان جہلم: شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے 10 ہلاک واقعہ جہلم کی کرسچن کالونی میں پیش آیا، جسے الکوحل کی پیداوار کے حوالے سے 'شراب گوٹھ' کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پاکستان سامعہ قتل کیس: والد کی درخواست ضمانت مسترد جہلم کی مقامی عدالت نےسامعہ کے ماموں حق نواز اور کیس میں غفلت برتنے پر گرفتار ہونے والے ایس ایچ او کی ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان سامعہ کو گلا دبا کر قتل کیا، سابق شوہر کا اعتراف ملزم شکیل نےدوران تفتیش اعتراف کیا کہ اس نےپہلے سامعہ کو نشہ آورگولیاں کھلائیں اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا،پولیس ذرائع
پاکستان جہلم: افتتاح سے ایک ماہ قبل زیرتعمیر پل گرگیا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اگلے ماہ مذکورہ پل کا افتتاح کرنا تھا، حکومت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
پاکستان جہلم میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ایک مشتبہ دہشت گرد نے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، پولیس ذرائع
پاکستان 'کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی' فیکٹری جلائے جانے کے واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں، سزا اور جزا کا فیصلہ عدالت کرے گی، رانا ثناء اﷲ۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین