نقطہ نظر پاکستانیوں کو 'ہچکی' کیوں دیکھنی چاہیے ہچکی ایک باحوصلہ ٹیچر کے ساتھ پستی اور کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے لوگوں اور ان کے بچوں کی بھی کہانی ہے۔
نقطہ نظر خوشیاں بکھیرنے والے ’زکوٹا‘ بھی اپنے غم لیے خاموش ہوگئے بچپن میں ہم جن کی طاقت دیکھ کر متاثر ہوا کرتے تھے وہی لوگ ہوش سنبھالنے کے بعد ہمیں سب سے کمزور اور قابلِ رحم معلوم ہوئے۔
نقطہ نظر یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں تالیوں اور مسکراہٹوں کی محفل میں سفید داڑھی اور ٹوپی میں ایک شخص خاموشی سےتھکی تھکی نظروں کیساتھ ادھر ادھردیکھےجارہا تھا
نقطہ نظر جنید جمشید کے بغیر ایک سال کیسے گزرا؟ ابّا کی موجودگی میں اطمینان تھا کہ اگر غلطی ہوگئی تو وہ سنبھال لیں گے، مگر ان کے بعد مجھے فاسٹ فارورڈ کا بٹن دبانا پڑگیا
نقطہ نظر سزائے موت کے مجرم کے ' آخری 72 گھنٹے‘ مجھے لگتا ہے سب کیساتھ ایسا ہی ہوتا ہے، اسی طرح جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں، میں بھی تو سب کو یونہی جھوٹے دلاسے دیتا رہا ہوں
پاکستان نواز شریف کی نااہلی: بین الاقوامی میڈیا نے کیا لکھا؟ عالمی میڈیا نے سپریم کورٹ کی جانب سےنواز شریف کو بطور وزیراعظم نا اہل قرار دینےکی خبرکو اپنی ویب سائٹس پر خاصی جگہ دی۔
پاکستان پاناما کارٹون کہانی ڈان اخبار میں شائع ہونے والے کارٹونز پر مشتمل پاناما کی کہانی ملاحظہ فرمائیں۔
نقطہ نظر زیب النساء اسٹریٹ کا مایوس فنکار میرے نزدیک فنکار بھی کسی جادوگر سے کم نہیں ہوتے جو عام سے دکھنے والے میڈیمز سے مسحورکن فن کو تخلیق کر دیتے ہیں،
نقطہ نظر صاحب خان کا شوقِ درس محدود وسائل کے باوجود صاحب خان دوسروں میں علم بانٹتے رہے، اور سینکڑوں بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کیا۔
نقطہ نظر ہندوستان انتہاپسند ریاست بننے کے قریب؟ ریاستی سطح پر انتہاپسندوں کی حمایت کر کے بی جے پی ہندوستان کو ایک ایسی آگ میں جھونک رہی ہے جسے بجھانا ناممکن ہوگا.