نقطہ نظر پاکستان میں ڈیڑھ ہزار سال قدیم بدھا کا مجسمہ گاؤں منگلور میں بدھ مت دور کے آثار جابجا موجود ہیں جن میں پتھر میں کندہ کیا گیا دنیا کا دوسرا بڑا بدھا بھی ہے۔
نقطہ نظر ایک ہی خاندان پر مشتمل سوات کا منفرد گاؤں سپل بانڈئی کا نام اور جغرافیائی خصوصیات بتاتی ہیں کہ یہ گاؤں آباد کرنے والے محمود غزنوی کی افغان فوج کا حصہ تھے۔
نقطہ نظر گوگدرہ: سیکڑوں شبیہوں کا گاؤں یہ در اصل ’’گوگا درہ‘‘ تھا جو بگڑ کر اب گوگدرہ بن گیا ہے۔ ’’گوگا‘‘ بدھ مت میں دیوتا جب کہ درہ کے معنی وادی ہیں۔
نقطہ نظر کوہِ ایلم: رام چندر جی کی جائے مراقبہ ہندوؤں کے مطابق رام چندر جی نے کوہِ ایلم کی چوٹی پر اپنی بیوی سیتا کے ساتھ چھ تا سات مہینے مراقبے میں گزارے ہیں.
نقطہ نظر ایک ہزار سال قدیم مسجد کی سیر ایک ہزار سال قبل تعمیر کی گئی یہ مسجد اس وقت کے فنِ تعمیر کا ایک شاہکار اور کاریگروں کی مہارت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
نقطہ نظر اسلام پور: جہاں کوئی شخص بیروزگار نہیں سوات کا گاؤں اسلام پور پوری دنیا میں سرد موسم کے حامل خطوں میں اپنے ہنر مندوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
نقطہ نظر زمرد پاکستان کا مگر نام ہندوستان کا پاکستان میں زمرد کی تراش خراش کا انتظام نہ ہونے کے سبب کروڑوں ڈالر کا زرِ مبادلہ انڈیا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر سوات کا 18 اقسام کا سیب پیدا کرنے والا گاؤں جس فصل کے لیے ’’گوالیریٔ‘‘ پورے ملک میں بالعموم اور صوبہ خیبر پختونخوا میں بالخصوص مشہور ہے، وہ 'سیب' ہے۔
پاکستان سحر طاری کر دینے والا سوات کا ’’ سفید محل‘‘ سوات کے علاقے ’’مرغزار‘‘ کا یہ پرفضا مقام مرکزی شہر مینگورہ سے تقریباً بارہ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
پاکستان وادیٔ سوات: تاریخ و تہذیب کا گہوارہ سوات کی گود میں گندھارا تہذیب کے علاوہ بھی دیگر کئی تہذیبوں نے پرورش پائی ہے۔