پاکستان بیٹی کے ریپ کے مقدمے میں نامزد شخص کو عدالت کا ضمانت دینے سے انکار درخواست گزار پر اس کی اپنی بیٹی نے ریپ کا الزام لگایا اور یہ درخواست میرٹ سے عاری ہے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لیے پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیا مفتی تقی عثمانی کی زیر قیادت وفد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو جنگ بندی میں توسیع کے لیے راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
پاکستان قبائلی اضلاع میں جنگلات کے تحفظ و انتظام کا بل صوبائی اسمبلی سے منظور سابقہ فاٹا میں قدرتی جنگلات سمیت جنگلات کی ملکیت مقامی قبائل اور برادریوں کے پاس ہوگی۔
پاکستان عوامی نیشنل پارٹی کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کا مطالبہ سابق چیف جسٹس کی بحالی کے لیے لوگوں نے جدوجہد کی لیکن افتخار چوہدری نے مجرموں کو سزا دینے کیلئے اقدامات نہیں کیے، اسفندیار ولی خان
پاکستان فوج، عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ کرنے پر ریٹائرڈ فوجی کی ضمانت مسترد ملزم نے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بادی النظر میں جان بوجھ کر ریمارکس شیئر کیے، عدالت کا فیصلہ
پاکستان الیکشن کمیشن کو وزیر اعلیٰ، گورنر خیبر پختونخوا کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے دائر متفرق درخواستوں پر ہدایت جاری کی۔
پاکستان خیبر پختونخوا: تحریک انصاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں میں سرفہرست صوبے میں بلدیاتی انتخابات کی مہم میں دیگر جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی نسبت حکمران جماعت نے سب سے زیادہ خلاف ورزیاں کیں۔
پاکستان ہراساں کرنے پر افغان مہاجرین کمشنریٹ کے دو افسران نوکری سے برطرف وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے ملزمان پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے ہراساں کی گئی خواتین کو یہ رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا امیر جماعت اسلامی سمیت متعدد رہنماؤں کو نوٹس الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیے۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: سرکاری ملازم کے خلاف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کا فیصلہ کالعدم قرار درخواست گزار کے خلاف لازمی ریٹائرمنٹ کا جرمانہ لگانا وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے، عدالت
Live Covid 2019 پشاور کے 32 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پشاورمیں کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کے لیے 32 علاقوں میں اسمارٹ...
پاکستان فوج کے خلاف 'ہرزہ سرائی' کا مقدمہ: کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں توسیع ایف آئی آر کے علاوہ کیس کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے، وقت دیا جائے، لیگی رہنما کے وکیل کی پشاور ہائیکورٹ میں استدعا
پاکستان فوج کے خلاف 'ہرزہ سرائی' کا مقدمہ: کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے داماد کو حکم دیا کہ وہ ایک لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرائیں۔
پاکستان پشاور: 'مرکز دارالاطفال میں بچوں سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا' رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے مرکز کی خاتون منتظم پر یتیم خانے میں بچوں کا استحصال کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
پاکستان مشرف کی سزا پر ردعمل: فروغ نسیم خصوصی عدالت کے خلاف اپنے الفاظ پر نادم تمام عدالتوں اور ججوں کا احترام کرتا ہوں اور انہیں بدنام کرنے کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا، وزیر قانون
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کے ایک اور ساتھی کے خلاف نیب ریفرنس دائر موسیٰ خان بلوچ پر غیر قانونی اثاثے جمع کرنے، سرکاری فنڈز کے غبن اور غیر قانونی تعیناتیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
پاکستان پشاور ہائی کورٹ میں سینیٹ چیئرمین کو کام سے روکنے کی درخواست عدم اعتماد کے ووٹ کے سلسلے میں زیر التوا درخواست کو نمٹانے تک چیئرمین سینیٹ کو صدارت سے روک دیں، درخواست گزار
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیے جانے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔
پاکستان توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی غیرمعینہ مدت تک سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد مقامی عدالت نے فوزیہ بی بی کی درخواست پر وزیر اعظم کو 8 اگست تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔
Live Covid 2019 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو لاک ڈاؤن میں نرمی سے کیسز میں اضافے کا خدشہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے اقدامات میں نرمی سے وبا میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا