نقطہ نظر نظام کو بچانے کی خاطر اداروں کے مابین مذاکرات ناگزیر کیوں؟ آج لڑائی دو بدو ہے، براہِ راست ہے۔ اب نہ کوئی ذکر خلائی مخلوق کا ہے اور نہ سادہ لباس فرشتوں کا، نہ ہی سنگینوں یا قلم کی سازش کا ہے
نقطہ نظر حکومت مخالف اپوزیشن کی تحریک میں اصل ’رسک‘ کیا ہے؟ ستم ظریفی یہ کہ اہل جمہور کل بھی جمہوریت بچانےکیلئے جمہوری حکومت کو سینگوں پر اچھالنے کی مشق کررہے تھےاور آج بھی معاملہ مختلف نہیں
پاکستان انتونیو گوتریس کا بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر اظہار تشویش مستقل رکن ممالک کو حاصل ویٹو پاور اقوام متحدہ کو اس کا مقصد پورا کرنے سے روک رہی ہے،سیکریٹری جنرل کا ڈان نیوز کو انٹرویو
پاکستان ’ بھارت نے اسرائیل کی مدد سے خطرناک حملے کا منصوبہ بنایا‘ بر وقت خفیہ معلومات اور پس پشت پیغام رسائی سے بھارت کو واضح کردیا گیا کہ حملے کا کرارا جواب دیا جائے گا۔
پاکستان کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام بھارت خوابوں کی دنیا میں رہ رہا ہے،سخت سوالات کے جواب دینے میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے،پاکستانی وکیل
پاکستان بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار عالمی عدالت انصاف میں بھارتی وکیل نے پاکستان کی جانب سے استعمال کیے گئے الفاظ پر اعتراضات اٹھائے۔
نقطہ نظر جنرل غفور کی ٹوئیٹ ہمارے سیاسی نظام کا نوحہ ہے ریاست پاکستان میں جمہوریت اس عشق کا نام ہے جسے اہل جمہور کر تو بیٹھے ہیں مگر نبھانے کی سکت نہیں رکھتے۔
نقطہ نظر میں نہ سیکھوں کی عجب سیاست میں نہ سیکھوں کی روایت کیوں ہمارے سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کی رگ رگ میں گھل گئی ہے؟
نقطہ نظر پولیس جنرل ڈائر تو کالا کوٹ کالا دھبہ احتجاج کرنا ہر شہری کا جمہوری حق ہے، لیکن پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی۔
نقطہ نظر ایگزیکٹ اسکینڈل: کون کتنا ذمہ دار؟ اگر حکومت اور ادارے بروقت اپنی ذمہ داری پوری کرتے، تو یہ اسکینڈل بہت پہلے ہی اپنے انجام تک پہنچ سکتا تھا۔
نقطہ نظر جوڈیشل کمیشن کتنا مددگار ہوگا؟ ملکی تاریخ میں کئی تاریخی فیصلے ہوئے ہیں، جو اب فائلوں میں پڑے خاک چھان رہے ہیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا