پاکستان پشاور ہائیکورٹ میں آئی پی پیز کے خلاف درخواست دائر مہنگی بجلی کی وجہ سے عوام بل ادا کرنے سے قاصر ہیں، جن آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیاں کی گئی ہیں، ان سے واپس لی جائیں، درخواست گزار
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا رات گئے اسلام آباد سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئے تھے، وہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں جمشید دستی کی راہداری ضمانت منظور کرلی جمشید دستی مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کے منتخب ممبر ہیں، ان کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان کرپشن کیس: عدالت نے اینٹی کرپشن کو تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی گرفتاری سے روک دیا تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کے خلاف اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے ایف آئی آر درج کی ہیں، دونوں درخواست گزاروں پر محکمہ ہیلتھ اور ہائیر ایجوکیشن میں بھرتیوں کا غیر قانونی الزام ہے، وکیل
پاکستان پشاور: ایڈووکیٹ کے گھر پر غیر قانونی چھاپہ، ڈی ایس پی، ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جج نے تھانہ گلبہار کے ڈی ایس پی مختیار خان اور ایس ایچ او کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان پیسکو دفتر میں داخل ہو کر زبردستی بجلی بحال کرنے پر رکن اسمبلی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ نے ہجوم کے ہمراہ پیسکو دفتر میں داخل ہو کر زبردستی بجلی بحال کی اور کار سرکار میں مداخلت کی، درخواست گزار
پاکستان علی امین گنڈاپور کی نیب نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی مقدمے کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری عدالت نے کسی بھی مقدمے میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کو گرفتار اور ہراساں نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
پاکستان پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2200 روپے سے کم ہوکر 1900 روپے ہو گئی۔
پاکستان این اے 43: دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناع میں توسیع مقدمے کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی.
پاکستان خیبرپختونخوا: کابینہ سے بجٹ منظوری کے خلاف کیس، ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب اپوزیشن لیڈر عباد اللہ کی جانب سے دائر کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شاہد خان نے کی۔
پاکستان جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات صدر مملکت کی منظوری سے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تعینات کیا گیا ہے، اعلامیہ
پاکستان خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کا معاملہ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سے جواب طلب پشاور ہائی کورٹ نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کیا ہے۔
پاکستان فیصلے انصاف کی بنیاد پر کیے، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں، ہمیشہ تمام فیصلے میرٹ پر کیے ہیں، چیف جسٹس ابراہیم خان
پاکستان مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے جواب طلب توہین عدالت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا ہے۔
پاکستان مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے اور دونوں کو توہینِ عدالت پر نااہل قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل خارج پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم ذیشان، اظہر مشوانی کی کاغذات منظوری کے خلاف درخواستیں خارج کیں۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف کو سینیٹ انتخابات سے مشروط کرنے کے حکم کےخلاف سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد سماعت کر رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کے حکم کےخلاف نظرثانی درخواست دائر سینیٹ انتخابات کل ہوں گے یا نہیں الیکشن کمیشن جواب دے سکتا ہے، الیکشن کمیشن تو بادشاہ ہےکچھ بھی کرسکتے ہیں، بابر سلیم
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین