لائف اسٹائل زندگی کی مشکلات سے ابھرنے اور ہمت نہ ہارنے کا سبق دینے والی فلمیں یہ ہر دور کی سب سے متاثر کن فلمیں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہم نہیں کرسکتے مگر ان کا تاثر تادیر ذہن سے اتر نہیں سکے گا۔
دنیا کورونا وائرس دماغ پر کس طرح کے اثرات مرتب کرتا ہے؟ وہ سب جو اب تک معلوم ہوچکا ہے متعدد مریضوں میں دماغی مسائل بیماری کو شکست دینے کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی برقرار رہتے ہیں۔
صحت کورونا وائرس مردوں کی تولیدی صحت کے لیے بھی نقصان دہ؟ ایسے شواہد میں اضافہ ہورہا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ وائرس مردوں کے تولیدی نظام کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل کامیاب ناولوں پر بننے والی بہترین فلمیں اکثر ڈائریکٹر کسی اچھی کہانی کے لیے مقبول ناولوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
صحت کورونا وائرس کے جسم پر اثرات ، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ اس وائرس سے متاثر مریض میں سب سے پہلے بخار ظاہر ہوتا ہے اور یہ نوول کورونا وائرس کی سب سے عام علامت ہے۔
لائف اسٹائل رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں ویسے تو بہترین ہارر فلموں کی کمی نہیں مگر ہم نے ایسی فلموں کا انتخاب کیا ہے جو بہت دہشتناک ہیں۔
پاکستان پاکستان ٹیلی وژن کے یادگار ڈرامے جب کیبل یا ڈش کا وجود نہیں تھا اور گھروں میں پی ٹی وی کے ڈراموں کا سحر طاری رہتا تھا۔
لائف اسٹائل نوکری کو لات مار کر خوبصورتی کی تلاش (دوسرا حصہ) رومانیہ سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر دنیا کے تمام براعظموں کے 60 سے زائد ممالک میں سیکڑوں خواتین کی تصاویر لے چکی ہیں۔
لائف اسٹائل وہ سپرہٹ بولی وڈ فلمیں جو ہولی وڈ فلموں کا چربہ ایسی متعدد کامیاب فلمیں اور ایسے چونکا دینے والے نام ہیں جس میں بولی وڈ نے کسی ہولی وڈ فلم کو پوری طرح نقل کرکے پیش کیا۔
پاکستان یورپی جوڑا پاکستان لوٹ کر کیوں آیا؟ گزشتہ سال سے سیاحت میں مصروف جوڑا چین، وسطیٰ ایشیاء سمیت 13 ممالک میں گیا، مگر اب وہ پھر پاکستان واپس لوٹ کر آیا ہے۔
پاکستان عید الاضحیٰ، مویشی منڈیاں اور حیرت انگیز جانور قیمتوں میں اضافےنےقربانی کےفریضےکے سلسلےمیں تو کمی نہیں کی تاہم اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
پاکستان وہ خوبصورت مگر خطرناک سیاحتی مقامات جو مسحور کردیں ایسے سیاحتی مقامات کے بارے میں جانے جہاں کا رخ کرنا دنیا میں سب سے خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔
دنیا 'یہ 40 سال کا قصہ ہے' کرس پورسز نے ایک دلچسپ پراجیکٹ کو پیش کیا جو کہ متاثرکن ہونے کے ساتھ لوگوں کو زندگی کے سفر کی کہانی بھی بیان کرتا ہے۔
لائف اسٹائل مختلف ممالک میں خوبصورتی کا دلچسپ معیار ویسے تو خوبصورتی آنکھوں میں ہوتی ہے مگر کچھ ممالک میں جسمانی نقص کو بھی کشش اور خوبصورتی میں گردانا جاتا ہے۔
پاکستان زندگی کو بہتر بنائیں ان 22 مثبت تبدیلیوں کے ساتھ اپنے طرز زندگی میں چند چھوٹی تبدیلیاں لاکر آپ اپنی صحت اور مزاج کو بہتر بنا کر فٹ زندگی کا مزہ لوٹ سکتے ہیں۔
پاکستان امریکی خاتون نے پاکستان کو کیسا پایا؟ 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈیپکول رواں ماہ 191 ممالک کے سفر کے بعد پاکستان آئی اور چند روز ٹھہر کر واپس چلی گئیں۔
پاکستان عالمی ریکارڈ امریکی خاتون سے دو قدم دور جولائی 2015 میں کیسی ڈیپکول نے 196 ممالک کے سفر کا آغاز کیا اور گزشتہ 16 ماہ کے دوران وہ 193 ممالک کا سفر کرچکی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوبر بمقابلہ کریم : کونسی سروس زیادہ بہتر؟ اب اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں متعدد افراد کے لیے سفر کے لیے ٹرانسپورٹ کا حصول انگلیوں کی چند جنبش سے ہی ممکن ہے
سائنس و ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر خوبصورت تصاویر کا راز جانتے ہیں؟ فوٹوگرافر کی مہارت سے انکار ممکن نہیں مگر زیادہ تر کمال لگ بھگ ہر ایک کے زیراستعمال ایڈوب فوٹو شاپ کا ہوتا ہے۔
حیرت انگیز سنجیدہ چہروں پر مسکراہٹ کیسی لگتی ہے؟ فوٹو مختلف ممالک میں یہ کام ایک مشن کے طور پر کررہا ہے تاہم زیادہ تر تصاویر بھارت، نیپال اور آسٹریلیا میں لی گئی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین