پاکستان پت جھڑ کے دنگ کردینے والے رنگ اس موسم میں ہر شجر پر سکوت سا طاری ہوجاتا ہے اور زرد و نارنجی پتے یہاں وہاں بکھر کر منظر کو حسین بنا دیتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فوٹوگرافر بمقابلہ عام شخص ہم نے خوبصورت مقامات کی تصاویر کو اکھٹا کیا ہیں جو ایک عام فرد اور اچھے فوٹوگرافر کے درمیان کے فرق کو واضح کرتی ہیں۔
لائف اسٹائل اس جرمن جوڑے کو پاکستان کیسا لگا؟ اس وقت یہ جوڑا منگولیا میں ہے تاہم اس نے فروری سے مئی 2016 کے درمیان اپنا وقت پاکستان میں گزارا تھا۔
لائف اسٹائل عام افراد جو حادثاتی طور پر سپراسٹار بن گئے بس وہ تو صحیح وقت پر درست جگہ پر موجود تھے یا یوں کہہ لیں کہ ان کی قسمت مہربان ہوگئی اور وہ سپراسٹار بن گئے۔
لائف اسٹائل نوکری کو لات مار کر خوبصورتی کی تلاش رومانیہ سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر دنیا کے تمام براعظموں کے 50 ممالک میں سینکڑوں خواتین کی تصاویر لے چکی ہیں۔
دنیا مشہور شخصیات کے موت سے پہلے آخری الفاظ لوگوں کے اندر ہمیشہ ہی دیگر افراد کے آخری الفاظ کو جاننے کا تجسس ہوتا ہے خاص طور پر مشہور شخصیات کے۔
لائف اسٹائل آج کے مشہور فنکاروں کا بچپن لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ بچے تھے۔
حیرت انگیز دنیا میں سزائے موت کے 10 طریقے ہر ملک میں ملزمان کو سزائے موت دینے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے جن سے ہوسکتا ہے آپ واقف نہ ہوں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا سیکھیں یہ دونوں سائٹس آسانی سے ویڈیوز کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتی، تاہم معمولی ٹِرکس سے ایسا ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟ آپ کو کبھی انہیں دیکھنے یا شیئر کرنے کے علاوہ یہ خیال نہیں آیا کہ فیس بک ویڈیو کو کیسے ڈاﺅن لوڈ کیا جائے ؟
سائنس و ٹیکنالوجی گلیکسی کا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون کیسا ہوگا ؟ اس کے حوالے سے تصاویر اور تفصیلات تو کافی حد تک لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کی 11 کارآمد ٹرکس عام لوگوں کو یوٹیوب میں چھپی چند اہم ٹرکس کا علم ہی نہیں ہوپاتا جو اس سائٹ کو استعمال کرنے کا تجربہ زبردست بنا دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں یہ ہر دور کی سب سے متاثر کن فلمیں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ تو ہم نہیں کرسکتے مگر ان کا تاثر تادیر ذہن سے اتر نہیں سکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی یہ خفیہ گیم آپ نے کھیلی؟ بیشتر صارفین کو یہ معلوم نہیں کہ فیس بک کے مسیجنگ فیچر میں ایک گیم بھی چھپی ہوئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا دلچسپ خفیہ فیچر فیس بک نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کا اکثر بلکہ کروڑوں افراد کو علم ہی نہیں ہوسکا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا فوٹو ایڈیٹنگ فیچر متعارف فیس بک نے حال ہی میں اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ایک اپ ڈیٹ کرتے ہوئے صارفین کو تصاویر ایڈٹ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
دنیا ناکامی کے باوجود عروج پانے والی 12 شخصیات اسٹیو جابز سے لے کر والٹ ڈزنی تک ایسے افراد کے بارے میں جانیے جنہوں نے اپنی ناکامی کو کامیابی میں بدل دیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین