پاکستان سندھ اسمبلی میں ہندو میرج بل منظور منظورشدہ بل کے متن کے مطابق دلہا اور دلہن کی عمر18 سال سے کم نہیں ہوسکتی،2 گواہوں اور والدین کی رضامندی بھی ضروری قرار
پاکستان گرین لائن اور کے فور وزیراعظم کی توجہ کا مرکز وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کی حالیہ صورت حال پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
پاکستان سندھ کا 739 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش وزیرخزانہ مرادعلی شاہ کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ میں تعلیم کے بعد امن و امان کیلئے سب سے زیادہ رقم مختص کی گئی۔ ہے
پاکستان رینجرز رپورٹ پر کراچی میں ٹاسک فورس قائم ٹاسک فورس دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کی جانچ پڑتال کرکے اس کی روک تھام اور خاتمے کی تجاویز دے گی ۔
پاکستان سی پی ایل چیف عہدے سے مستعفی تین برس سے بطور سی پی ایل سی چیف کام کرنے والے احمد چنائے سے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے استعفیٰ طلب کیا تھا۔
پاکستان این اے 246: امیدواروں کی حتمی فہرست جاری الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں پولنگ 23 اپریل کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔
پاکستان پھانسی کے 6 مجرموں کی اپیلیں مسترد صدر ممنون حسین نے سندھ میں مختلف جیلوں میں قیدکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 6 مجرموں کی اپیلیں مسترد کردیں ہیں۔
پاکستان الطاف حسین یونیورسٹی کے قیام کا بل منظور منگل کو صوبائی اسمبلی میں صوبے میں تین نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لیے بل پیش کیے گئے جن ایوان نے منظورکر لیے۔