نقطہ نظر سینیٹ انتخابات: ممبران عوام کو جوابدہ ہیں یا اپنی جماعت کو؟ عوام کو یہ جاننے کا حق حاصل ہے کہ ان کے منتخب نمائندے تمام امور پر کس طرح رائے دیتے ہیں۔ لیکن یہ حق سیاسی جماعتوں کے پاس بھی ہے۔
نقطہ نظر کیا ہم کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں؟ صحت عامہ سے متعلق اداروں اور افراد کا خیال ہے کہ سردی میں آنے والی کورونا کی دوسری لہر پہلی کی نسبت زیادہ مہلک ثابت ہوسکتی ہے۔
نقطہ نظر یہ وقت تو اختیارات دینے کا ہے لینے کا نہیں 18ویں ترمیم سیاسی ارتقائی سلسلے کی وہ کڑی ہے جو اب تک باقی ہے۔ اسے واپس لینے سے ہمارے پاس جمہوریت کی آخری نشانی بھی ناپید ہوجائے گی
نقطہ نظر ہماری سیاست کو کس نے خراب کیا؟ غربا نے یا امیر اور پڑھے لکھوں نے؟ یہاں پڑھے لکھوں کی توجہ کا محور پالیسیاں اور اہلیت نہیں بلکہ مسیحاؤں کے بارے میں بتائی گئی مافوق الفطرت خوبیاں ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر مسلم اُمّہ میں جمہوریت کا فقدان کیوں؟ حالانکہ اسلام شاید وہ واحد مذہب ہے جس کی ابتدائی تاریخ یعنی ریاستِ مدینہ جمہوریت کے عملی مظاہرےکا ٹھوس مقدمہ پیش کرتی ہے
نقطہ نظر اگر مولانا فضل الرحمٰن اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے تو؟ غیر منتخب کھلاڑی سیاست سے دور رہیں اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے حقیقی اکثریت کو ایوان تک پہنچنے دیں۔
نقطہ نظر شدت پسندی کا عالمی منظرنامہ نیوزی لینڈ حملے کے بعد جس غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ شدت پسندی صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے۔
نقطہ نظر انتخابات 2018: کہیں آدھا قدم آگے تو کہیں 2 قدم پیچھے! عمران خان دانا ہوتے تو دوسری جماعتوں سے اچھے تعلقات بناتے تاکہ پی ٹی آئی کو بیرونی مداخلتوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔
نقطہ نظر شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے مگر اس کی وجہ حکومت کی جادوئی چھڑی نہیں بلکہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتیں اور مشتبہ پالیسیاں ہیں.
نقطہ نظر نیک ارادہ؟ ماضی کے بیشتر نوبل امن انعام ایوارڈ جیتنے والے افراد کے مقابلے میں ملالہ یوسفزئی اس اعزاز کی زیادہ حقدار ہیں۔
نقطہ نظر ایک کارآمد ریاست؟ ناقص سیاسی کارکردگی نے معاشی پیشرفت کو متاثر کی، پاکستان کی اقتصادی شرح نمو اور فی کس آمدنی ہندوستان سے پیچھے چلی گئی۔
نقطہ نظر پاکستان کی "مڈل کلاس" بغاوت پاکستان کے مڈل کلاس لوگ ہی جمہوریت کے سب سے بڑے مخالف ہیں اور کچھ کیسز میں تو جمہوریت کی مخالفت بغاوت کی حد تک شدید ہے۔
نقطہ نظر مضبوط ادارے ریاستی اداروں پر تمام جماعتوں کی جانب سے حملہ تب کیا گیا جب وہ ابتدائی طور پر ہی سہی پر قابلیت کا مظاہرہ کرنے لگے تھے۔
نقطہ نظر ٹک ٹک حکومت نواز شریف تاریخ میں مقام بنانا چاہتے ہیں تو انہیں سمجھنا ہوگا کہ نام بنانے اور تاریخ بن جانے میں فاصلہ بڑا کم ہوتا ہے-
نقطہ نظر جمہوریت یا خلافت؟ چند ہی ملک ہونگے جو اپنی سیکیورٹی پر معاشی ترقی کو اس طرح بھینٹ چڑھا دیں جیسے پاکستان نے کیا ہے.
نقطہ نظر جمہوریت یا خلافت؟ چند ہی ملک ہونگے جو اپنی سیکیورٹی پر معاشی ترقی کو اس طرح بھینٹ چڑھا دیں جیسے پاکستان نے کیا ہے
نقطہ نظر بدترین دورحکومت؟ اختیارات کی تقسیم، صدارتی اختیارات میں کمی، ایک آزاد الیکشن اور عدلیہ کا قیام پی پی حکومت کے اہم ترین جمہوری کارنامے رہے
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا