پاکستان این اے-128 اور پی پی– 160 میں انگوٹھوں کی تصدیق کا حکم نادرا ایک ماہ کے اندر تصدیق کا عمل مکمل کرکے تفصیلی رپورٹ جمع کروائے، الیکشن ٹربیونل۔
پاکستان این اے 122:' صرف 40 فیصد تصدیق شدہ ووٹ' نادرا نے الیکشن ٹریبونل میں رپورٹ جمع کروا دی، 773 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔
پاکستان این اے 125، پی پی 155 میں دوبارہ انتخابات کا حکم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلی کے الزامات ثابت ہونے پر الیکشن ٹربیونل نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم نااہلی کیس: لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مقدمے کیلئے درخواست 1991 میں دی گئی تھی تاہم آج تک اس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل نہیں دیا جاسکا۔
پاکستان مصطفیٰ کانجو کو جیل بھیج دیا گیا سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کو عدالت نے 4 ساتھیوں سمیت 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
پاکستان زین قتل کیس: مصطفیٰ کانجو کا جسمانی ریمانڈ سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کو 4 ساتھیوں سمیت 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان افتخار چوہدری سے اضافی مراعات واپس لینے کا مطالبہ سابق چیف جسٹس کو دی گئی اضافی مراعات واپس لی جائیں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اعلامیہ
کھیل قومی ٹیم کی کارکردگی، معاملہ عدالت پہنچ گیا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجوہات جاننے کے لیے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میں منظور کر لی گئی ہے۔
پاکستان شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ نے مشرف کے دور میں قائم کیے گئے ریفرنسز پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔
پاکستان این اے 122 میں انتخابی بے ضابطگیوں کی تصدیق الیکشن ٹربیونل کے کمیشن کے جج میاں غلام حسین نے ٹریبونل کے سامنے ریکارڈ کرائے گئے بیان میں بے ضابطگیوں کی تصدیق کی۔
پاکستان احمدی عبادت گاہ حملہ: 2 طالبان دہشتگردوں کو سزائے موت انسداددہشت گردی کی عدالت نے حملے میں ملوث ملزم عبداللہ کو 9 مرتبہ جبکہ معاویہ کو7 مرتبہ پھانسی دینے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان این اے 122 انتخابی دھاندلی کیس : عمران خان طلب مذکورہ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم علی ملک نے پی ٹی آئی چیئرمین کو 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔
پاکستان فرزانہ قتل کیس: 4 ملزمان کو سزائے موت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر فرزانہ کے باپ، بھائیوں اورسابق شوہر کو 3، 3 بارموت کی سزا سنائی۔
پاکستان گلو بٹ کو گیارہ سال قید کی سزا عدالت کا موقف ہے کہ اگر گلوبٹ جیسے افراد کو سزا نہ سنائی گئی تو معاشرے میں ایسے کرداروں کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی۔
پاکستان میڈیکل کالجوں میں کوٹہ سسٹم کالعدم قرار لاہور ہائی کورٹ کا موقف ہے کہ کوٹہ پالیسی آئین کے آرٹیکل 25 سے متصادم ہے، لہذا اسے فوری طور پر ختم کیا جائے۔
پاکستان 'وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے' لاہور ہائی کورٹ نے اس درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔
پاکستان دھرنا جماعتوں کو توہین عدالت کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے آزادی مارچ اور اسلام آباد دھرنوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔
پاکستان وزیراعظم کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم فوج کے متعلق قومی اسمبلی میں جھوٹا بیان دینے سے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے۔
پاکستان دھرنوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور درخواست میں عدالت سے پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے سربراہان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان لاہور: حلقہ این اے 128 میں وسیع دھاندلی کا انکشاف یہاں ایک لاکھ بانوے ہزار چھ سو ساٹھ ووٹ ڈالے گئے جبکہ دو لاکھ تئیس ہزار ایک سو بتیس ووٹ کے نتائج جاری کیے گئے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین