پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی نیلامی روک دی نجی گیس کمپنی کی جانب سے 2 فروری کو ہونے والی ایل پی جی کی نیلامی اور پالیسی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔
پاکستان پسند کی شادی پر بیٹی کو زندہ جلانے والی ماں کو سزائے موت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زینت رفیق کے بھائی کو بھی عمر قید کی سزا سنائی۔
پاکستان چوہدری نثار کو نادرا اجلاسوں کی صدارت سے روک دیا گیا اگر نادرا خودمختار ادارہ ہے تو وزیر داخلہ کس حیثیت سے اتھارٹی کے اجلاسوں کی صدارت کررہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان خواجہ سراؤں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دیا کہ خواجہ سراؤں کے لیے شناختی کارڈ میں جنس کا خانہ بھی بنایا جائے۔
پاکستان لاہور: میاں بیوی اور بہو پر تیزاب پھینک دیا گیا ایک خاتون سمیت 3 نامعلوم افراد نے باغبانپورہ کے رہائشی محمد بوٹا، ان کی اہلیہ اور بہو پر تیزاب پھینکا، پولیس
پاکستان مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے والے 5 ملزمان کو سزائے موت لاہورکی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کوٹ رادھا کشن کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔
پاکستان بیٹی کا قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت لاہور کے خالد محمود نے اپنی بیٹی کو گول روٹی نہ بنانے پر قینچی کے وار سے ہلاک کیا تھا۔
پاکستان کارکنوں پر'تشدد' کی صورت میں پی پی پی کا دھرنے میں شرکت کا عندیہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان درست راستے پر جارہے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کےخلاف افتخارچوہدری کی درخواست سماعت کیلئے منظور سابق چیف جسٹس نےدرخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ نوازشریف اور اہلخانہ نے اثاثے چھپائے، لہذا انھیں نااہل قرار دیاجائے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے رائے ونڈ مارچ کی اجازت دے دی تحریک انصاف نے 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، جسے روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔
پاکستان غیرت کے نام پر قتل: 2 بھائیوں کو سزائے موت لاہور کی مقامی عدالت نے سگی بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے دونوں بھائیوں کو 10,10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
پاکستان این اے 122:ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی درخواست مسترد الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا.
پاکستان عمران خان والد کی طرح ہیں، میرا لولی وڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سے شادی نہیں کرسکتی ، عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے.
پاکستان پالتو بلے کا پوسٹ مارٹم کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ مدعی عطیہ منصور نے درخواست میں الزام عائد کیا تھاکہ ان کے پالتو بلے کو ویٹرنری ڈاکٹر نے غلط انجیکشن لگاکر قتل کیا تھا.
پاکستان این اے 118 کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے حق میں الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کے الزامات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرکے پی ایم ایل (ن) کے حق میں فیصلہ سنا دیا.
پاکستان علامہ اقبال کے فرزند جسٹس (ر)جاوید کا انتقال شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) جاوید اقبال گذشتہ کچھ عرصے سےشوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج تھے.
پاکستان قاسم ضیاء کا کرپشن کا اعتراف لاہورہائیکورٹ کونیب کے وکیل نے بتایاکہ ملزم پلی بارگین پر راضی ہے، 2کروڑ 20لاکھ روپے رضامندی سے واپسی کی درخواست کی ہے۔
پاکستان زین قتل کیس، مدعی کے خلاف بھی مقدمہ درج سہیل افضل نے گزشتہ دنوں پولیس کو ریکارڈ کرایا اپنا ابتدائی بیان واپس لے لیا تھا۔
پاکستان 3کروڑکی کرپشن: پی پی رہنما قاسم ضیاء گرفتار قاسم ضیاءکو گزشتہ شب حراست میں لیاگیا، نیب نے 14روزہ ریمانڈ لےلیا، ذرائع کے مطابق علی سلمان کمپنی 77کروڑ کی ڈفالٹر ہے
پاکستان زین قتل کیس: مصطفیٰ کانجو پر فرد جرم عائد سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو سمیت 7 ملزمان پر 16 سالہ طالب علم زین کوقتل کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین