نقطہ نظر نہ ِادھر کے، نہ اُدھر کے اپنے گھر میں طرح طرح کے مسائل کی موجودگی کے باوجود ہمیں دوسروں کے مسائل کو اپنا بنانے کی بہت جلدی ہے۔
نقطہ نظر مبینہ چور اور مستند چور ہم مبینہ چور کو مار مار کر بھرکس نکال دیتے ہیں، جبکہ مستند چوروں کا ہر گناہ معاف کر دیتے ہیں۔
نقطہ نظر آزادی کے سائیڈ افیکٹس اس قوم کا مزید آزادی کی بات کرنا بہت حیران کن ہے۔ یہ قوم تو آزادی کے سائیڈ افیکٹس کا شکار ہے۔
نقطہ نظر مجرم کون؟ کچھ چیزیں ڈنڈے کے زور پہ ہی چلتی ہیں، پھر آہستہ آہستہ عادت اور عادت سے فطرت بن جاتی ہیں۔
نقطہ نظر ہے کوئی مدد کرنے والا؟ جس ملک میں انسانوں کی عزت نہ ہو، وہاں دوسرے مسائل پر وقت ضائع نہیں تو اور کیا کیا جا رہا ہے!
نقطہ نظر پرواز بِنا جہاز آبادی دیکھو آسٹریلیا کی، سوا دو کروڑ! اتنے لوگ تو صرف اپنے کراچی میں رہتے ہیں!
نقطہ نظر !روزے داروں قیامت کے دن ہیں اس سنکی بڈھے نے مجھے غصہ دلا دیا ہے۔ اگر میرا روزہ نا ہوتا تو آج اس کو اوپر ہی بھیج دیتا!
نقطہ نظر واک اینڈ ٹاک دنیا کے تمام ترقی یافتہ مملک میں قانون سے ذیادہ اہم نا کوئی پارٹی ہے نا کوئی لیڈر۔
نقطہ نظر انسانیت کا این او سی کوئی اپنی نمازوں کے قصّے گا رہا تھا، کسی کو اپنی پاک دامنی کا مان تھا تو کسی کے پاس بڑے بڑے اللہ والوں کی سفارشیں تھیں۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین