نقطہ نظر کیا آپ ڈاکٹر مہدی حسن کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ ساہیوال کالج سے فارغ ہونے کے بعد وہ لاہور آگئے اور پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم پڑھا اور اخباری صنعت سے وابستہ بھی ہوگئے۔
نقطہ نظر طارق عزیز کی ایک زندگی اور اس کے کئی باب نیلام گھر کی وجہ سے نئے چہرے بھی آگے آئے مگر جس جبر سے پی ٹی وی گزرا اس کی مثال تاریخِ پاکستان میں عنقا ہے
نقطہ نظر مذہبی راہداریاں، کرتار پور اور ہمارا المیہ کرتارپور میں بابا نانک کی قبر اور سمادھ کی موجودگی ہندو، مسلم، سکھ ملن ورتن کی نشانی ہے جسے جوگی صوفی ریت کہنا درست ہوگا
نقطہ نظر ڈاکٹر مبشر حسن کی سیاست، نظریات اور تضادات جب جیالوں نےسفارش کی کہ پارٹی میں زمینداروں اورجاگیردار کو شامل نہ کیا جائےتو مخالفت کرنیوالوں میں مبشر حسن بھی شامل تھے
نقطہ نظر کیا پولیس ٹھیک ہوسکتی ہے؟ نوآبادیاتی دور سے پاکستان تک ایک جائزہ اس سب کے پیچھے جو مائنڈ سیٹ اور تال میل ہے اسے سمجھے بغیر اصلاحات کا کوئی ایجنڈا پایۂ تکمیل کو پہنچ ہی نہیں سکتا۔
نقطہ نظر پاکستان میں اساتذہ اور تعلیم کیوں پیچھے ہے؟ آئیے بتاتے ہیں تحقیق کے کلچر کیلئے لازم ہے کہ سوال اٹھانے کی آزادی ہو۔ مگر اس پرندے کو ہمارے تعلیمی اداروں میں اڑنے کی فضا ہی میسر نہیں
نقطہ نظر تاریخ میں گامے کی نواسی کا نام کوئی نہیں مٹا سکتا ... وہ خاوند اور بیٹے کے مقدمے کو سننے کراچی جانا چاہتی تھیں تو پارٹی رہنما آڑے آئے مگر انہوں نے کسی کی نہ سنی۔
نقطہ نظر منقسم اپوزیشن: اناؤں کی تکرار، مجبوریاں یا سیاسی بصیرتوں کا فقدان؟ مسئلہ محض مجبوریوں کا ہے یا کہیں اناؤں کی تکرار جاری ہے؟ یا پھرسیاسی بصیرتوں کے فقدان نےپانسہ پلٹنے میں کردار ادا کیاہے؟
نقطہ نظر کیا عمران خان کو پانی پت کی تاریخ معلوم بھی ہے؟ تاریخ سے سبق ضرور سیکھنا چاہیے مگر تعصب و تفاخر کو تج کر ہی اس سبق کو سمجھا جاسکتا ہے۔
تب عدالت مقتدر گروہوں کے قبضے میں تھی بھٹو مخالف یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ عوام بھٹو کے عدالتی قتل کو معاف نہیں کرے گی۔
نقطہ نظر بدلتا مردان؛ جہاں سائنسی میلے انتہا پسندی کی جگہ لے رہے ہیں طلباء کی ایجادات دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ سرکار ساتھ دے تو مٹی بہت نم بھی ہے اور زرخیز بھی۔
نقطہ نظر پنجاب نے بھٹو کو سر آنکھوں پر کیوں بٹھایا پنجاب اور پیپلز پارٹی کو الگ الگ کرنا بنیادی ایجنڈا تھا اور اس کی تکمیل کے لیے مختلف کھلاڑی متحرک کر دیے گئے۔
نقطہ نظر جب انگریز آزاد پنجاب پر قابض ہوا افسوس یہ کہ لاہور دربار کے بارے میں پہلی سے 16ویں جماعت تک کی کسی بھی نصابی کتب میں ایک بھی سبق بھی شامل نہیں۔
نقطہ نظر 'گور میں کوئی اور پڑا ہے، مگر عاصمہ امر ہوچکی ہے' وہ دہشت گردی کے ملزموں کے لیے بھی شفاف ٹرائل چاہتی تھیں اور یوں انسانی حقوق پر اپنا مؤقف دوست و دشمن سب کے لیے ایک رکھا۔
نقطہ نظر پاکستان اور تازہ افکار: وقت کی ضرورت پھر وہ وقت آیا جس کے بعد خدمت اور رضاکارانہ جذبوں کے ساتھ علم و فکر کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا اور پیسہ ہی قدر واحد ٹہرا
نقطہ نظر اصغر خان: لاجواب منتظم، ریاستی پالیسیوں کے ناقد مگر عوامی سیاست سے نابلد وہ اپنے مشہور مقدمے کے ذریعے جس بندوبست کو للکارتے رہے وہ آج ہر سرکاری و غیر سرکاری ادارے بشمول میڈیا میں جڑیں رکھتا ہے۔
نقطہ نظر آزادیءِ ہند ایکٹ 1947 اپنے اندر کیا 'کھلے راز' چھپائے ہوئے ہے؟ آخر کیا وجہ تھی کہ جو آزادی جون 1948 میں دی جانی تھی وہ اگست 1947 میں ہی دے کر جان چھڑا لی گئی؟
نقطہ نظر کرپشن کے خلاف ستّر سالہ طویل 'جنگ' پر ایک نظر کرپشن ہمیں نو آبادیاتی ریاست سے ملنے والے نادر تحفوں میں سے اک ہے اور یہی حال کرپشن کے خلاف جنگ کا بھی ہے۔
نقطہ نظر کشمکش صرف یہ ہے کہ فیصلے کون کرے گا ضیا الحق کا جہاز 'پٹ' گیا تو ضیا ہی کے کچھ چہیتوں نے 'قومی مفاد' کی خاطر اس پر چپ سادھ لی۔
نقطہ نظر کامریڈ جام ساقی : سکہ بند سیاست سے جمہوری سفر کی تاریخ نزہت عباس نےان کی داستان رقم کی،جواہم ترین پارٹی عہدہ رکھتےہوئےبھی لاعلم تھےکہ فنڈزکہاں سےآتے ہیں اور کہاں خرچ ہوتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین