نقطہ نظر پنجاب نے بھٹو کو سر آنکھوں پر کیوں بٹھایا پنجاب اور پیپلز پارٹی کو الگ الگ کرنا بنیادی ایجنڈا تھا اور اس کی تکمیل کے لیے مختلف کھلاڑی متحرک کر دیے گئے۔
نقطہ نظر حمود الرحمان کمیشن کی اصل رپورٹ کہاں گئی؟ زرینہ بی بی ان افراد میں سے ایک ہیں جنہوں نے ان ”مقدس“ بکسوں کو دیکھا جن میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی دستاویزات تھیں.
نقطہ نظر سقوطِ ڈھاکہ اور ہینری کسنجر کا جھوٹا سچ جب صدرِ پاکستان مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر راضی تھے تو پھر بھارت کو پاکستان کے مشرقی بازو پر حملہ کیوں کرنے دیا گیا؟
نقطہ نظر جہانگیر بدر: لوٹوں کی دنیا میں ایک جیالا اگر بلاول ایسے جیالوں کی فہرست بنائے جو کبھی 'لوٹا' نہیں بنے تو اس میں جہانگیر بدر کا نام سرِفہرست ہوگا۔
نقطہ نظر ترقی پسندی کے خلاف فتووں کا لازوال فیشن غداری کے فتوے پڑھ کر اس بیانیے کی جڑوں تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے جس کے خلاف آج ہمیں آپریشن در آپریشن کرنے پڑ رہے ہیں۔
نقطہ نظر بلاول اور پنجابستان قائداعظم کے بعد پنجاب کی سیاسی قوت کو عوامی مفاد سے سانجھا کرنے کی بصیرت بھٹو نے دکھائی، دونوں غیر پنجابی رہنما تھے۔
نقطہ نظر مذہبی قوم پرستی کا بانی کون؟ برِصغیر میں مذہبی قوم پرستی کی چند وجوہات انگریز کی پالیسیاں ہیں، تو ایک وجہ مقامی افراد کے نظریات بھی ہیں۔
نقطہ نظر کیا قائدِ اعظم مادری زبانوں کے خلاف تھے؟ جس کسی نے قائدِ اعظم اور علامہ اقبال کی تقاریر کو جستہ جستہ پڑھا ہے، وہ اس حوالے سے غلط فہمی میں مبتلا نہیں رہ سکتا.
نقطہ نظر تیرا سب کچھ میرے مفاد پر قربان میگا پروجیکٹس کی مخالفت برائے مخالفت سے فائدہ چند مفاد پرستوں کا ہوتا ہے مگر نقصان پوری قوم کا.
نقطہ نظر نیا سال، نیا بیانیہ اور عالمی تناظر لگتا ہے کہ سعودی عرب، مغربی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے حکمران دیوار پر لکھا پڑھنے سے بوجوہ قاصر ہیں۔
نقطہ نظر انتہاپسندی کا ذمہ دار کون؟ جب تک عوام پاک و ہند اختلافات کو مذہبی عینک سے دیکھتے رہیں گے تب تک انتہا پسندیاں ہمارا مقدر رہیں گی۔
نقطہ نظر تعصب ہمارے نصاب میں ہماری نصابی کتب میں دوسرے مذاہب کی مخالفت بھی موجود ہے اور خود مسلم مکاتب فکر کے خلاف مواد بھی ہے۔
نقطہ نظر مخلوط تعلیم اور نظریاتی کونسل آج خواتین ہر شعبے میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں پر ہماری نصابی کتب میں لڑکیوں کو صرف گھریلو کام کرتے دکھایا جاتا ہے.
نقطہ نظر اتاترک کون؟ مصطفیٰ نے خلافت، امامت اور بادشاہت کے بجائے جو راستہ دیا آج بھی ترکی اس پر گامزن ہے۔
نقطہ نظر نصاب میں تبدیلیاں اور ایچ ای سی نصاب میں تبدیلیاں کرنا اک کٹھن عمل ہے مگر ہمارے ہاں اس مسئلے کو فن تعلیم کے بجائے سیاسی و نظریاتی لحاظ سے دیکھا جاتا ہے۔
نقطہ نظر خطروں کے سائے تلے صحافت تیزی سے ترقی کرنے کے باوجود صحافت اب صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک خطرناک پیشہ بن چکا ہے۔
نقطہ نظر روسی انقلاب کا سبق 97 سال پہلے آنے والے اس سوشلسٹ انقلاب نے دنیا کو تیزی سے بدلنے میں اہم کردار ادا کیا لیکن یہ حرفِ آخر نہیں تھا۔
نقطہ نظر اخلاقیات: غیر مسلم پاکستانیوں کے لیے اگر آج پاکستان میں غیر مسلم پاکستانیوں کا تناسب 5 فی صد بھی ہے تو 20 کروڑ کے ملک میں یہ ایک کروڑ پاکستانی بنتے ہیں۔
نقطہ نظر 'چوروں کا میلہ' اور 'بھولے بادشاہ' خان صاحب کا اصرار ہے کہ وہ جمہوریت کو تگڑا کرنے کے لیے تحریک چلا رہے ہیں۔ ایسا ہی ہے تو پھر 11 مئی کا تاریخی دن ہی کیوں؟
نقطہ نظر بھٹو کی پھانسی: انصاف یا عدالتی قتل؟ 1977 سے خطے میں جو بین الاقوامی کھیل شروع ہوا، اسے دیکھتے ہوئے آج یہ سمجھنا آسان ہے کہ بھٹو کس کس کو کھٹکتے تھے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا