نقطہ نظر سندھ کی دلت تحریک پر اعتراضات کیوں؟ دلت لفظ کو سیاسی طور پر استعمال کرنا دراصل اس ذلت کے خلاف احتجاج تھا جو یہ محکوم برادریاں صدیوں سے سہتی رہی تھیں۔
نقطہ نظر سندھ حکومت اور نشہِ اقتدار پہلے مور مرے، پھر جانور، پھر بچوں کی باری آئی اور پھر سارا تھر دم توڑنے لگا-
نقطہ نظر مقدّس ریپ دو دن وہ اسی گاؤں میں ماں کے بازؤں میں تڑپتی رہی۔ گھر میں پیسے ہی کہاں تھے کہ علاج کے لئے بدین تک ہی پہنچ پاتے۔
نقطہ نظر ... مارو تھر برسیو رے حقیقت یہ ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ میڈیا بھی تھر میں زہر بنی زندگی سے بے خبر نظر آتا ہے۔
نقطہ نظر ...لہو پکارتا ہے برش، قلم اور گیت ایک عرصے تک چلی کی گلیوں میں پنوشے کی بم بندوق اور گولی سے دست و پا ہوتے رہے۔
نقطہ نظر سرحد پار کی شہہ رگ شیخ جی کروڑوں عوام کو بار بار یاد دلانے سے باز نہیں آتے کہ شہادت مسلمان کی معراج، موت محبوبہ اور جہاد ماتھے کا جھومر ہے۔
نقطہ نظر سندھ کی بیٹیاں نہ کوئی وائٹل آرگن، نہ جسم کی کوئی ہڈی سلامت تھی، بازو، کندھے، دل، گردے، بس ایسا سمجھو کہ اسکا پورا وجود زخم زخم تھا۔
نقطہ نظر آدھی ادھوری کمیشن کہانی پتہ نہیں کیوں بوٹوں کی حکومت جاتے ہی قوم ان چھوٹی بڑی باتوں میں الجھ پڑتی ہے
نقطہ نظر سندھ کی طلسماتی تکون برا مت منایئے میرے پاکستان میں اسی طرح کی عوامی نمائندگی کو 'جمہوریت' کہا جاتا ہے
نقطہ نظر میری باری کب آئے گی سیاست پاکستان میں سدا سے اک گندہ دھندہ سہی مگر یوں فیملی انٹرپرائز کبھی نہ بنی تھی
نقطہ نظر ذمّہ دار کون؟ وہ سیکنڈ ایئر کے امتحان دے رہی تھی، تیس مئی کو آخری پیپر تھا۔ مگر انتیس مئی کو پولیس گھر میں گھس آئی اور جھوٹے الزام میں پکڑ کر لے گئی
نقطہ نظر ...سب کا شکریہ اہلِ وطن کو مبارک کہ پاکستان جیت گیا، پر جبری غلامی پہ مجبور خلق کا روٹی، کپڑے اور مکان کا خواب اس جمہوریت میں بھی ہار گیا۔
نقطہ نظر تبدیلی' اور بلوچستان' سنا ہے میاں صاحب طالبان سے مذکرات کے لیئے راضی ھوگئے۔ کیا پہاڑوں پہ بندوق سے کھیلتا بلوچ بھی ان سے یہ توقع کر سکتا ھے؟
نقطہ نظر سندھ کا ٹھپہ گروپ الیکشن ہارنے والوں نے سوشل میڈیا اور موبائلز پہ سندھی عوام کو جتنا برا بھلا کہا وہ سندھ کی تاریخ میں ریکارڈ ہے
نقطہ نظر رقص میں ہے سارا جہاں ڈانس ہمارے معاشرے میں جگہ بنانے میں ناکام سہی مگر اب نئی نسل پوری لگن سے اسے عام کرنے پہ تلی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر ووٹ بمقابلہ توپخانہ اس ایک ووٹ کی پرچی چرانے کے پیچھے پچھلے دس بیس سالوں میں کیا کیا ڈرامے نہیں ھوئے۔
نقطہ نظر مشرّف کا فرار غاصب جنرل کا عدالت سے یوں سرکاری پروٹوکول میں واپس جانا محض عدالت کی نہیں، ہر 'بلڈی سویلین' کی توہین ہے
نقطہ نظر اگنی پرکھشا کون نہیں جانتا کہ یہاں کی ہوائیں نادار خلق کا خون بارشوں کے پانی سے بھی جلدی بہا لے جاتی ھیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا