پاکستان امریکی کانگریس اراکین کا بائیڈن انتظامیہ کو خط، پاکستان کی امداد روکنے کا مطالبہ پاکستان کے لیے امداد اس وقت تک روک دیں جب تک ملک میں آئینی نظام بحال نہیں ہو جاتا اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات نہیں ہوجاتے، خط
دنیا دنیا میں چین اور امریکا، دونوں کی کامیابی کیلئے گنجائش موجود ہے، شی جن پنگ تنازع اور تصادم کے دونوں ممالک کے لیے خوفناک نتائج برآمد ہوتے ہیں، ایک دوسرے سے منہ موڑ لینا کوئی آپشن نہیں ہے، چینی صدر
دنیا جمہوری حکومت معاشی استحکام لاتی ہے، امریکی عہدیدار عوام کی منشا کے مطابق بننے والی حکومت معاشی اصلاحات کے نفاذ کے لیے بہت موزوں اور ضروری ہے، الزبتھ ہورسٹ کا سیکنڈ اینول پاکستان کانفرنس سے خطاب
پاکستان پاکستان سے امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کا مطالبہ تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو پاکستان کے دونوں طاقتوں کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں تاہم مختلف عوامل نے پاکستان کو چین کے زیادہ قریب کردیا ہے۔
پاکستان عمران خان سے قاسم سلیمانی کے قتل پر بات ہوئی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ سابق وزیراعظم پاکستان نے مجھے بتایا تھا کہ قاسم سلیمانی کے قتل کی خبر سن کر میں دفتر سے گھر چلا گیا تھا جہاں میں ایک ہفتے تک تنہائی میں رہا، سابق امریکی صدر
دنیا امریکا: غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث نقطہ نظر میں تبدیلی 14 امریکی سینیٹرز نے حماس کے خلاف اسرائیلی اقدامات کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
دنیا اقوام متحدہ نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کی دلیل کی توثیق کردی کمیٹی نے پیش کردہ تینوں قراردادیں منظور کرلیں اور اعتماد سازی کے اقدامات اور تخفیف اسلحہ کی اہمیت پر زور دیا۔
دنیا امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا قتل، کمیونٹی صدمے کا شکار ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے بہیمانہ قتل پر سخت صدمے کا شکار ہیں، اہم شخصیت سے محروم ہوگئے، صدر ایسو سی ایشن آف پاکستانی فزیشنز ان نارتھ امریکا
Live Ghaza Conflict نیویارک ٹائمز نے غزہ میں الاہلی ہسپتال حملے پر اسرائیل کا مؤقف مسترد کر دیا نیویارک ٹائمز نے 17 اکتوبر کو غزہ میں الاہلی ہسپتال پر حملے کے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد اسرائیل کے اس دعوے کو...
دنیا نیویارک ٹائمز نے غزہ میں الاہلی ہسپتال حملے پر اسرائیل کا مؤقف مسترد کر دیا ماہرین اس دعوے کی تصدیق کرنے سے بھی قاصر ہیں کہ ہسپتال میں دھماکا واقعی اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے کے سبب ہوا تھا۔
Live Ghaza Conflict فلسطین، کشمیر جیسے عالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے، پاکستان اقوام متحدہ نے گزشتہ روز اسرائیل-حماس تنازع پر دوبارہ بحث کا آغاز کیا، اس موقع پر پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا...
دنیا فلسطین، کشمیر جیسے عالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے، پاکستان اقوام متحدہ کو عالمی امن و سلامتی کو درپیش پرانے اور نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اپنی صلاحیت مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، منیر اکرم
دنیا اسرائیل-حماس جھڑپیں مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر تنازع کا سبب بن سکتی ہیں، امریکا کوئی گروپ یا ملک اگر اس تنازع کو پھیلانے اور اِس افسوسناک صورت حال سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو ہمارا مشورہ ہے کہ ایسا نہ کریں، امریکی وزیر دفاع
پاکستان پاکستان، غزہ سمیت دیگر تنازعات کے حل کیلئے سلامتی کونسل میں اصلاحات کا خواہاں شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے کہ سلامتی کونسل اقوام متحدہ کے منشور میں تجویز کردہ اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہی ہے، منیر اکرم
دنیا جوبائیڈن کا امریکی شہریوں پر مسلمانوں، یہودیوں سے نفرت نہ کرنے پر زور چاہے جتنی بھی مشکل کیوں نا ہو، ہم امن سے دستبردار نہیں ہو سکتے، ہم 2 ریاستی حل سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، امریکی صدر
دنیا پاکستان، غزہ کے معاملے پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کا خواہاں قرارداد میں عام شہریوں کے خلاف کیے جانے والے ہر قسم کے تشدد کی واضح مذمت کی، جسے مستقل رکن کے منفی ووٹ کی وجہ سے منظور نہیں کیا گیا، برازیل
دنیا فلسطینی بچے کے قتل کے بعد امریکی شہریوں پر نفرت کےخلاف آواز اٹھانے پر زور 71 سالہ حملہ آور جوزف زوبا کو ضمانت دیے بغیر جیل میں رکھا جائے، عدالت کا حکم
دنیا امریکا میں 6 سالہ فلسطینی بچے کا قتل ڈراؤنا خواب قرار، مسلمان برادری سوگوار لوگ خوفزدہ ہیں، وہ یقین دہانی چاہتے ہیں کہ وہ جہاں رہتے ہیں وہ جگہ محفوظ ہے اور وہ اپنے کام پر باحفاظت جا کر واپس آسکیں گے، سربراہ مسلمان کمیونٹی
دنیا پاکستانی شہری کو امریکا سے برازیل ملک بدری کا سامنا یو ایس بارڈر پیٹرول فورس نے 2016 میں کیلیفورنیا میں شہریت نہ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس پر درست دستاویزات نہ ہونے کے الزامات عائد کیے۔
دنیا غزہ کے حق میں ریلیاں، امریکا میں مسلمانوں کو مشکلات کا سامنا فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی میں 10 ہزار سے زائد مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مارچ کیا۔