نقطہ نظر پی پی پی غائب نہیں ہوگی پی پی پی کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ بلاول مختلف طریقے سے کام کریں گے اور ان کے فیصلے میرٹ کی بنیاد پر ہونگے
پاکستان تاریخ خود کو ہمیشہ نہیں دہراتی آج ماضی کی طرح بظاہر اسٹیبلشمنٹ آئی جے آئی کی طرز کے کسی اتحاد کی پشت پناہی نہیں کر رہی ہے۔
دنیا ' آئی ایس آئی مراکز سی آئی اے کے زیرِ استعمال رہے' ایک رپورٹ کے مطابق زیرِ حراست افراد کو افغانستان یا گوانتاناموبے منتقل کرنے سے قبل پاکستان میں رکھا جاتا تھا۔
دنیا شام، صومالیہ اور پاکستان صحافیوں کیلیے خطرناک ترین ملک سال 2012 میں دنیا بھر میں 67 صحافی قتل کیے گئے، شام 28 ہلاکتوں کے ساتھ سرفہرست
پاکستان پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور اسرائیلی جاسوس ایک اسرائیلی جاسوس کی دستاویز منظرِ عام پر جس نے عرب دنیا اور پاکستان کیلئے جاسوسی کی تھی۔